‏کابل اور واشنگٹن کے تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہوں گے: ذبیح اللہ مجاہد

Report: Sadaqat Ghorzang Tolo News امارت اسلامیہ افغانستان کے ترجمان مولوی ذبیح اللہ مجاہد نے العربیہ نیوز نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امارت اسلامیہ امریکہ کے ساتھ باضابطہ سفارتی تعلقات کی خواہاں ہے۔ ‏ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ امارت اسلامیہ نے مختلف ممالک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کیے ہیں، کابل…

مزید پڑھیں

افغانستان میں اہم پیش رفت- امن و امان کے حوالہ اہم اجلاس میں سراج الدین حقانی کی شرکت

رپورٹ (CBN247) کندھار میں افغان طالبان کے سربراہ شیخ ھبۃ اللہ اخوند کی سربراہی میں سیکیورٹی امور پر ایک اعلی سطح اجلاس کا انقعاد۔ اجلاس میں قائم مقام وزیر دفاع ملا محمد یعقوب، وزیر داخلہ سراج الدین حقانی، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹلیجنس کے سربراہ عبدالحق واثیق، نائب وزیر دفاع مولوی عبدالقیوم ذاکر اور نائب وزیر…

مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول مذاکرات کامیاب

سجاد مہمند پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 1.3 بلین ڈالر کے قرضے کے لیے عملے کی سطح پر معاہدہ کر لیا ہے، جو کہ لچک اور پائیداری سہولت (RSF) کے تحت دیا جا رہا ہے۔ یہ 28 ماہ کا پروگرام ملک کی ماکرو اقتصادی استحکام کو مضبوط بنانے کے…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخواحکومت کا تشہیری مہم پر بے تحاشا اخراجات

تیمور خان خیبرپختونخوا حکومت نے اپنی ایک سالہ کارکردگی دکھانے پرلاکھوں روپے اڑا دئیے جبکہ غیرمعروف اخبارات کو بھی لاکھوں کے اشتہارات دے کر ان کو نوازا گیا ہے کچھ اخبارات ایسے بھی شامل ہیں جو صرف ایک ضلع تک ہی محدود ہیں،اشتہارات میں وزیراعلی کی تصویرلگانے پرسیکرٹری انفارمیشن بھی کھڈے لائن لگا دئیے گئے…

مزید پڑھیں

افغان مہاجرین نے حکومت پاکستان سے وطن واپسی کے لئے مارچ 31 ڈیڈلائن میں توسیع کا مطالبہ کردیاہے

رپورٹ(CBN247) افغان مہاجرین شوری ضلع مردان کے سالاراحمد دین پتیار نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں کسی کاروبار یا کسی مقصد کی عرض سے نہیں بلکہ مجبور ہو کر افغانستان سے ہجرت کرکے آئے تھے ہماری تیسری نسل یہاں پروان چڑھ رہی ہے حکومت کا اتنی جلدی میں افغانوں کو نکالنے کا فیصلہ کسی…

مزید پڑھیں

گورنر فیصل کریم کنڈی کا وزیراعلیٰ پر تنقید

رپورٹ(CBN247) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پتہ نہیں وزیر اعلیٰ کو کہاں سے خبر ملی کہ نیا آپریشن ہو رہا ہے حالانکہ سب کچھ واضح تھا۔ارمی چیف نے پہلے بھی کہا تھا اور اب کہا کہ ملک میں کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا ۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ سی ٹی ڈی کی اہم کامیابی : بدنام زمانہ دہشت گرد کو سخت سزا، ملک بدری کا حکم

رپورٹ(CBN247) خیبرپختونخوا پولیس کےمطابق انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے ایک اہم فیصلے میں بدنام زمانہ دہشتگرد شمس الرحمان عرف سمسور ولد افسر خان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے جرم میں قید و بند اور بھاری جرمانے کی سزا سنائی۔ سی ٹی ڈی پشاور نے گرفتاردہشتگردکو عدالت میں پیش کیا جس کے خلاف…

مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے اسرائیلی بربریت کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا

رپورٹ(CBN247) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی بربریت کے خلاف اج بروز جمعہ احتجاج کی اپیل کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ فلسطین کے خلاف اسرائیلی بربریت کے خلاف اج یوم احتجاج منایا جائے ۔ خطباء اور آئمہ حضرات اپنے خطبات جمعہ کے اجتماعات میں اسرائیلی درندگی کو بے نقاب کریں ۔…

مزید پڑھیں

افغان طالبان کی قید سے ڈھائی سال بعد امریکی شہری کی رہائی کیسے ممکن ہوئی؟

رپورٹ ( CBN247) افغان طالبان نے ایک امریکی شہری جارج گلیزمن کو ڈھائی سال بعد جمعرات کو رہا کردیا۔ افغانستان کے دفترخارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ امریکی شہری کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کردیاگیا اور کہاہے کہ افغانستان دنیا کے ساتھ معاملات سفارتی اور سیاسی بنیادوں پر حل…

مزید پڑھیں

افغانستان کے قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کے استعفیٰ کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ،افغان طالبان کی تردید

رپورٹ (CBN247) قائم مقام وزیر داخلہ الحاج خلیفہ سراج الدین حقانی کے استعفیٰ کی افواہ کا افغان وزرارت داخلہ کے ترجمان مفتی عبدالقانع نے سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اسے باضابطہ طور پر مسترد کرتے ہیں۔ افغان وزرارت داخلہ ترجمان کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں کہا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں