ایک ارب 18 کروڑ روپے سے زائد ٹیکس وصول; مردان محکمہ ایکسائز

رفاق باچا : مردان: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن مردان نے مالی سال 2025-26 کے دوران ایک ارب 18 کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد ٹیکس وصول کر کے گزشتہ دس برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔ محکمہ نے نہ صرف مقررہ سالانہ ہدف سے کئی گنا زیادہ وصولی کی بلکہ ضلع کی تاریخ کی نمایاں کامیابی…

مزید پڑھیں

جماعت الاحرار کا تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے علیحدگی کا اعلان

CBN 247: 04 جولائی کو جاری ہونے والے ایک بیان میں، جماعت الاحرار( جے یو اے  )کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایک "طویل مشاورتی عمل” کے بعد کیا گیا ہے۔ گروپ نے اس علیحدگی کی وجوہات میں تنظیمی ناانصافی، خود کو دیوار سے لگائے جانے، قیادت کے تنازعات، اور اپنے بانی امیر عمر خالد…

مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں خاتون لیکچرر کو طلبہ کی جانب سے ہراسانی، اصل معاملہ کیا ہے؟

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور انتظامیہ کے مطابق خاتون لیکچرر کے ساتھ ہراسانی کا یہ واقعہ 12 مئی کو دوپہر کے وقت ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ متاثرہ خاتون ٹیچر نے مبینہ ہراسانی کے بعد وائس چانسلر کے نام لکھے گئے خط میں انکشاف کیا کہ منگل کے روز شعبہ نباتات میں وہ طلبہ سے ٹیسٹ…

مزید پڑھیں

مردان میں مائننگ سانحہ: ملبے تلے دبی زندگیاں، 7 مزدور جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

مردان: رستم کے علاقے ننگ آباد درنگ میں ایک افسوسناک مائننگ حادثہ پیش آیا، جہاں مٹی اور پتھروں کے اچانک تودے گرنے سے کئی محنت کش ملبے تلے دب گئے، جس نے علاقے میں کہرام مچا دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق، جیسے ہی حادثے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو موصول ہوئی، فوری طور پر 7 ایمبولینسز،…

مزید پڑھیں