#ChashmaLiftCanal #CRBCCanal #KhyberPakhtunkhwa #FaisalKarimKundi #WaterCrisis #Irrigation #Farmers

چشمہ لفٹ کینال منصوبے پر پیش رفت، گورنر خیبرپختونخوا کا اہم اعلان

چشمہ لفٹ کینال منصوبے پر اہم پیش رفت، سی آر بی سی نہر کی مرمت 15 نومبر تک مکمل کرنے کا ہدف پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے آبی حقوق کے تحفظ اور کسانوں کو پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے وفاقی حکومت کے ساتھ مؤثر انداز میں…

مزید پڑھیں
#LahoreSmog #AirPollution #AQI535 #SmogAlert #PakistanWeather #CropBurning #AirQuality #EnvironmentalPollution #Punjab #ClimateChange

لاہور میں اسموگ خطرناک سطح پر، اے کیو آئی 535؛ فصلوں کی باقیات جلانے کے واقعات میں اضافہ

تحریر: ریاض حسین لاہور: لاہور میں فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے، جہاں پیر کی صبح ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 535 جبکہ فضا میں باریک آلودہ ذرات پی ایم 2.5 کی مقدار 343 مائیکروگرام فی مکعب میٹر ریکارڈ کی گئی۔ فضائی آلودگی کی نگرانی کرنے والے ادارے آئی کیو ایئر کے…

مزید پڑھیں

لنڈی کوتل پریس کلب میں مسلح افراد کی آمد، صحافیوں کے تحفظ پر سوالات اٹھ گئے

محمود جان بابر نے واقعے کا نوٹس لے لیا، ڈی پی او خیبر سے رپورٹ طلب پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل میں پریس کلب کے اندر پولیس یونیفارم میں ملبوس نقاب پوش مسلح افراد کے داخل ہونے اور تلاشی لینے کے واقعے نے صحافیوں کے تحفظ اور پریس کلبوں کی…

مزید پڑھیں
#Nowshera #MianIsa #IllegalMining #KhyberPakhtunkhwa #Mining #MineralResources #GovernmentLand

پاکستان میں ہر تین میں سے ایک بالغ ذہنی عارضے کا شکار، علاج کی سہولیات محدود

ریاض حسین پشاور : پاکستان میں ذہنی صحت کا بحران سنگین ہے۔ قومی سطح کے ایک جامع سروے کے مطابق تقریباً ہر تین میں سے ایک بالغ شخص کسی قابلِ تشخیص ذہنی یا رویّاتی عارضے کا شکار ہے، جبکہ ماہرین کی کمی اور علاج تک محدود رسائی مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہے۔ BMJ…

مزید پڑھیں

مردان میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور صحت کی سہولیات بہتر بنانے کا اعلان

مردان: کمشنر مردان ڈویژن سید محمد علی شاہ نے جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔مردان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمشنر سید محمد علی شاہ کا کہنا تھا کہ عوام کو بہتر طبی…

مزید پڑھیں

پشاور میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 29 بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق

پشاور میں تین منزلہ نجی اسکول کی چھت گرنے سے 29 بچے اور ایک خاتون ٹیچر جاں بحق ہو گئی جب کہ درجنوں بچے زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق نجی اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ دیر کالونی میں پیش آیا جس میں متعدد بچے ملبے تلے دب کر زخمی ہوگئے۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں امن و امان اولین ترجیح، پولیس اور سی ٹی ڈی کی استعداد بڑھائی جائے گی: گورنر فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں امن و امان کی بحالی، دہشت گردی کا خاتمہ اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہوگی، جبکہ پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی استعداد بڑھا کر دہشت گردی کے خلاف مؤثر اور مربوط کارروائیاں کی جائیں…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال پر گورنر کا ایکشن، اہم ہدایات جاری

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت صوبے کی سیکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ہوم، ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، سی ٹی ڈی اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔  اجلاس میں گورنر کو صوبے میں امن و امان، انسدادِ دہشتگردی، پبلک آرڈر…

مزید پڑھیں

صوابی میں پولیس اہلکار پر دو بہنوں کے اغوا اور بلیک میلنگ کا الزام، مقدمہ درج

صوابی: صوابی میں حاضر سروس پولیس اہلکار کے خلاف دو بہنوں کو مبینہ طور پر اغوا کرکے حبسِ بے جا میں رکھنے، دھمکانے اور بلیک میلنگ کے لیے نازیبا ویڈیوز بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔تھانہ زیدہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق واقعہ 11 جون 2026 کو پیش آیا۔ پولیس اہلکار…

مزید پڑھیں

محسن نقوی کی پشاور آمد، گورنر کنڈی سے ملاقات؛ کیا خیبر پختونخوا میں کوئی بڑا سیاسی فیصلہ زیر غور ہے؟

ریاض حسین پشاور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی اتوار کو اچانک پشاور آمد اور گورنر ہاؤس میں خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب صوبہ شدید سیاسی کشیدگی، سیکیورٹی خدشات اور پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے باعث غیر معمولی صورتحال…

مزید پڑھیں