ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں کل سے 17 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی کردی ہے۔ مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کے باعث کئی مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم اور چکوال میں…