
ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، حماس
: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ یہ جارحیت نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا خطرناک حد تک بڑھ جانا یقینی ہے۔ حماس نے واضح کیا کہ ایران پر حملہ عالمی قوانین کی صریح…