افغان میڈیکل طلبا کی رجسٹریشن پر پی ایم ڈی سی کا اہم اعلامیہ، اصل معاملہ کیا ہے؟

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے پاکستان میں زیرِ تعلیم افغان میڈیکل طلبا کی قانونی حیثیت اور رجسٹریشن سے متعلق تفصیلی اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق پاکستان میں تعلیم حاصل کرنے والے تمام غیر ملکی طلبا کیلئے یکساں قوانین اور ویزا پالیسی نافذ ہے، جبکہ طب…

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی چار خواتین کوہ پیماؤں نے 7 ہزار میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سر کرلی

پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں کا شاندار کارنامہ، چاروں نے اسپانٹک چوٹی سر کرلی اسلام آباد، 27 اگست 2026: گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی چار پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 7,027 میٹر بلند اسپانٹک چوٹی سر کرکے ایک نمایاں کامیابی حاصل کرلی۔ شمع باقر، ثمنہ رحیم، زونی اسلم اور زیبہ بتول شگری نے دشوار مہم…

مزید پڑھیں

عدالتی حکم کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی، ایس ایچ او رستم کو 6ماہ قید کی سزا

رستم میں عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے پر ایڈیشنل سیشن جج مردان نے ایس ایچ او رستم عرفان کو توہینِ عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے 6ماہ قید اور 5 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت کے مطابق پولیس کی جانب سے عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ کرنے کا نوٹس لیا گیا تھا،…

مزید پڑھیں

مردان خواجه گنج بازار کی وراثتی جائیداد پر تنازع، تین بہنوں کا رشتہ داروں پر قبضے اور جعلسازی کا الزام

مردان: خواجہ گنج بازار کے تاجر حاجی فرمان علی کی تین بیٹیوں نے اپنے بھائیوں پر والد کی علالت کے دوران مبینہ طور پر جائیداد اور کاروباری اثاثوں کے کاغذات اپنے نام منتقل کرنے، جائیداد پر قبضے اور انہیں کاروباری و مالی حقوق سے محروم رکھنے کے الزامات عائد کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے تحفظ…

مزید پڑھیں

بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ ذخائر میں بہتری متوقع، اسٹیٹ بینک

ریاض حسین کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرضوں کی مقررہ ادائیگیوں کے باعث گزشتہ ہفتے سرکاری زرمبادلہ ذخائر میں 1.305 ارب ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم جون کے اختتام تک ذخائر میں نمایاں بہتری آنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، پاکستان میں پٹرولیم لیوی کے ڈھانچے میں تبدیلی

ریاض حسین مشرقِ وسطیٰ میں اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث پیر کے روز عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے توانائی کی عالمی سپلائی اور آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل کی ترسیل کے مستقبل کے حوالے سے خدشات میں اضافہ ہوگیا۔ برینٹ…

مزید پڑھیں

مردان کے شیخ ملتون ٹاؤن میں تین افراد کے قتل کیس کا معمہ حل، چار ملزمان گرفتار

مردان: شیخ ملتون ٹاؤن کے پوش علاقے میں پیش آنے والے تین افراد کے بہیمانہ قتل کے کیس کا معمہ حل کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مردان مسعود احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس نے جدید سائنسی بنیادوں، تکنیکی شواہد اور پیشہ ورانہ تفتیش کی مدد سے…

مزید پڑھیں

مردان میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

ضلع مردان میں چھت گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ اس واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع مردان کے علاقے لوند خوڑ میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ ہرونما ہوا، اس دوران ملبے تلے دبنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ…

مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں خاتون لیکچرر کو طلبہ کی جانب سے ہراسانی، اصل معاملہ کیا ہے؟

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور انتظامیہ کے مطابق خاتون لیکچرر کے ساتھ ہراسانی کا یہ واقعہ 12 مئی کو دوپہر کے وقت ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ متاثرہ خاتون ٹیچر نے مبینہ ہراسانی کے بعد وائس چانسلر کے نام لکھے گئے خط میں انکشاف کیا کہ منگل کے روز شعبہ نباتات میں وہ طلبہ سے ٹیسٹ…

مزید پڑھیں

مردان میں ترقیاتی و تعلیمی منصوبوں کا آغاز: آئی ٹی سنٹر، سولرائزیشن اور سیوریج پلانٹ کا افتتاح

مردان: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے اعلیٰ تعلیم و بلدیات مینا خان آفریدی نے مردان میں تعلیم، توانائی اور بلدیاتی شعبوں سے متعلق متعدد اہم منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ان منصوبوں کا مقصد خواتین کو بااختیار بنانا، جامعات کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور شہری سہولیات کو بہتر بنانا ہے۔ ویمن یونیورسٹی…

مزید پڑھیں