cbn247

نورستان کے پارون ضلع میں دو منزلہ اسکول عمارت کا افتتاح، سیکڑوں طلباء کے لیے سکون کا باعث

رپورٹ: نصرت اللہ طاہرزی ( پارون، نورستان ) نورستان کے دارالحکومت پارون کے گُشت علاقے میں ایک نہایت ضروری دو منزلہ اسکول عمارت کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جو ان طلباء کے لیے راحت کا باعث بنی ہے جو برسوں سے بغیر کسی مناسب پناہ گاہ کے تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ یہ عمارت…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ

ریاض حسین صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے (Glacial Lake Outburst Flood – GLOF) کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر، سوات اور کوہستان کی ضلعی…

مزید پڑھیں

چین کا برہما پترا میگا ڈیم — جنوبی ایشیا کے لیے ایک ممکنہ آبی دھماکہ؟

رپورٹ: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (چیئرمین، زرغون تحریک) چین کے زیرتعمیر یانگ زانگبو میگا ہائیڈرو پروجیکٹ پر جنوبی ایشیا میں گہری تشویش پیدا ہو رہی ہے۔ برہما پترا دریا پر بننے والا یہ ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا پن بجلی منصوبہ ہو گا، جس کی لاگت 137 ارب امریکی ڈالر بتائی جا…

مزید پڑھیں

پشتون مزاحمتی شاعر مطیع اللہ تراب انتقال کر گئے – ایک ولولہ انگیز آواز ہمیشہ کے لیے خاموش

رپورٹ (CBN247) پشتونوں کی مزاحمتی شاعری کا ایک تابندہ ستارہ، انقلابی سوچ اور عوامی درد رکھنے والے شاعر مطیع اللہ تراب دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر تقریباً 60 برس کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ ان کی رحلت کی خبر نے پاکستان، افغانستان اور دنیا بھر میں پشتو…

مزید پڑھیں

امن کے قیام کیلئے باجوڑ قبائل کا الٹی میٹم: سات روز میں مطالبات منظور نہ ہوئے تو بڑے اقدامات ہوں گے

رپورٹ (CBN247) باجوڑ میں قیامِ امن کے لیے قبائلی عمائدین، سیاسی قیادت اور مقامی عوام پر مشتمل آمن پاسون جرگہ نے ایک متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ریاستی اداروں کو سات دن کی مہلت دے دی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو قبائل شدید نوعیت کے. اقدامات…

مزید پڑھیں

کابل میں پنشنرز کا حکام سے رکی پنشن کی بحالی کا مطالبہ

رپورٹ: نصرت اللہ طاہر زی کابل میں ریٹائرڈ ملازمین کے ایک گروپ نے عبوری حکومت سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ ان کی واجب الادا پنشنز ادا کی جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے برسوں حکومت کی خدمت کی، لیکن اب شدید غربت اور مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔…

مزید پڑھیں

پکتیا کے گردیز شہر میں 50 بستروں پر مشتمل انفیکشنز اسپتال فنڈز کی کمی کے باعث آٹھ ماہ سے بند

رپورٹ: نصرت اللہ طاہر زی پکتیا صوبے کے دارالحکومت گردیز میں متعدی امراض کے لیے مخصوص 50 بستروں پر مشتمل اسپتال گزشتہ آٹھ ماہ سے مالی معاونت کی کمی کے باعث بند پڑا ہے۔ مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ اس وقت شدید گرمی کے دوران علاقے میں متعدی بیماریوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،…

مزید پڑھیں

گلیشیئرز کا پگھلنا اور پاکستان میں ماحولیاتی بحران: جنوبی ایشیا کے لیے انتباہی الارم

تحریر :عبدالولی یوسفزئی پاکستان اور جنوبی ایشیا کو ایک شدید ماحولیاتی بحران کا سامنا ہے، جہاں تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز، بے موسم بارشیں، اور موسم کی شدتیں انسانی بقا، خوراک، پانی اور توانائی کے نظام کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو اس…

مزید پڑھیں

باجوڑ میں بدامنی کے خلاف شدید عوامی ردعمل: اے این پی رہنما مولانا خان زیب ساتھی سمیت شہید، ہزاروں کا احتجاج

باجوڑ (نمائندہ خصوصی) باجوڑ میں بدامنی اور دہشتگردی کی تازہ لہر نے ضلع کو ایک بار پھر سوگوار کر دیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق امیدوار قومی اسمبلی مولانا خان زیب کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ واقعہ میں ان کے سکیورٹی پر مامور پولیس اہلکار شیر زادہ بھی…

مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال: ترسیلات 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

مرکزی بینک سٹیٹ بینک کا کہنا ہے مالی سال 2025 میں پاکستان کو ترسیلات زر کی مد میں ریکارڈ 38.3 ارب ڈالر موصول ہوئے، جو کہ مالی سال 2024 کے 30.3 ارب ڈالر کے مقابلے میں سالانہ 26.6 فیصد زیادہ ہے۔ بینک کے رپورٹ کے مطابق صرف جون 2025 میں، ترسیلات زر 3.4 ارب ڈالر…

مزید پڑھیں