
چین کا برہما پترا میگا ڈیم — جنوبی ایشیا کے لیے ایک ممکنہ آبی دھماکہ؟
رپورٹ: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (چیئرمین، زرغون تحریک) چین کے زیرتعمیر یانگ زانگبو میگا ہائیڈرو پروجیکٹ پر جنوبی ایشیا میں گہری تشویش پیدا ہو رہی ہے۔ برہما پترا دریا پر بننے والا یہ ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا پن بجلی منصوبہ ہو گا، جس کی لاگت 137 ارب امریکی ڈالر بتائی جا…