چارسدہ: مولانا شیخ ادریس کی شہادت،داعش نے ذمہ داری قبول کر لی

خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سرپرستِ اعلیٰ اور سابق نائب اسپیکر مولانا شیخ محمد ادریس کی ٹارگٹ کلنگ کی ذمہ داری عالمی دہشت گرد تنظیم داعش(اسلامک اسٹیٹ خراسان) نے قبول کر لی ہے۔ تنظیم نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ ان کے…

مزید پڑھیں

خلیج میں کشیدگی برقرار، جنگ بندی کے باوجود امن مذاکرات تعطل کا شکار — بھاری جانی و مالی نقصانات سامنے آ گئے

ریاض حسین پشاور: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی میں توسیع کے باوجود خلیجی خطے کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے۔ بحری ناکہ بندی، باہمی عدم اعتماد اور سست سفارتی پیش رفت کے باعث مجوزہ امن مذاکرات غیر یقینی کا شکار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کی سفارتی کوششوں سے جنگ بندی میں…

مزید پڑھیں

مالاکنڈ ڈویژن: انسانی حقوق اور ذمہ داریوں پر آگاہی مہم اختتام پذیر

ایکسپرٹس سینٹر فار مارکیٹ اینڈ پالیسی ریسرچ (ای سی ایم پی آر) پاکستان نے مالاکنڈ ڈویژن میں طلبہ کے لیے آگاہی مہم کامیابی سے مکمل کر لی۔ اس مہم کا مقصد نوجوان نسل میں انفرادی حقوق، ذمہ داریوں اور قانون کی حکمرانی سے متعلق شعور بیدار کرنا تھا۔ پراجیکٹ کے تحت 10 مختلف اسکولوں میں…

مزید پڑھیں

مردان میں مائننگ سانحہ: ملبے تلے دبی زندگیاں، 7 مزدور جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

مردان: رستم کے علاقے ننگ آباد درنگ میں ایک افسوسناک مائننگ حادثہ پیش آیا، جہاں مٹی اور پتھروں کے اچانک تودے گرنے سے کئی محنت کش ملبے تلے دب گئے، جس نے علاقے میں کہرام مچا دیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق، جیسے ہی حادثے کی اطلاع ریسکیو 1122 کو موصول ہوئی، فوری طور پر 7 ایمبولینسز،…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ میں بڑی توسیع، نئے وزراء کے نام فائنل

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں 14 نئے وزراء کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ توسیع کے بعد صوبائی کابینہ کے ارکان کی مجموعی تعداد 27 تک پہنچ جائے گی، جبکہ اس وقت کابینہ 13 اراکین پر مشتمل ہے۔ اس…

مزید پڑھیں

انصاف کی پکار: روسلان ریاض کی موت پر باپ کے دل دہلا دینے والے سوالات

ریاض حسین 8 مارچ 2026 کی صبح میرے لیے ایک ایسا صدمہ لے کر آئی جس نے میری دنیا ہمیشہ کے لیے بدل دی۔ جب غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کے ڈین نے مجھے میرے بیٹے روسلان ریاض کی مبینہ خودکشی کی اطلاع دی تو ایسا لگا جیسے میرے پاؤں تلے زمین نکل گئی ہو۔ میں…

مزید پڑھیں

پٹرولیم لیوی کا بوجھ: مہنگائی کے طوفان میں پستا عوام

تحریر: بن یامین پاکستان میں مہنگائی پہلے ہی عوام کی زندگی کو مشکل بنا چکی ہے، لیکن حالیہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے نے عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال…

مزید پڑھیں

پاکستان میں آبی بحران شدت اختیار کر گیا — زیرِ زمین پانی آلودہ، نہری نظام متاثر، زرعی زمین تباہی کے دہانے پر

تحریر: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی پاکستان اس وقت ایک سنگین آبی بحران سے گزر رہا ہے جہاں نہری نظام کی آلودگی، زیرِ زمین پانی کی تیزی سے کمی اور زرعی زمین کی تباہی قومی سطح کا خطرہ بن چکی ہے۔ ماہرین کے مطابق جو نہری نظام کبھی زرعی ترقی اور انسانی بقا کی ضمانت سمجھا…

مزید پڑھیں

طورخم بارڈر: کسٹمز حکام کی کارروائی، ٹائروں میں چھپائی گئی کروڑوں روپے مالیت کی چاندی برآمد

طورخم کسٹمز حکام نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے آنے والی ایک گاڑی کے ٹائروں میں خفیہ طور پر چھپائی گئی تقریباً تین کروڑ روپے مالیت کی چاندی برآمد کر لی اور اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر پر معمول کی چیکنگ کے دوران کسٹمز اہلکاروں نے ایک مشکوک…

مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی بنوں کی کارروائی ، دہشت گرد تنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر گرفتار

سی ٹی ڈی بنوں نے اہم کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگردتنظیم کا انتہائی مطلوب کمانڈر اسامہ عرف دانیال عرف باغی پیپل بازار بنوں سے گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ انسدادِ دہشتگردی خیبر پختونخوا نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم دہشتگرد تنظیم سے وابستہ ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد کمانڈر اسامہ…

مزید پڑھیں