
تعلیمی اداروں میں بچوں پر تشدد: تعلیم یا ذہنی بیماریوں کی فیکٹری؟
انجنیئر عبدالولی خان یوسفزئی: چیئرمین زرغون تحریک اور ریٹائرڈ سپرنٹنڈنگ انجینئر، ایریگیشن، خیبرپختونخواہ ہم ایک ایسے دور سے گزر رہے ہیں جہاں تعلیم کو روشنی، تربیت اور عبادت کا درجہ حاصل ہونا چاہیے، لیکن افسوس کہ آج کئی مدارس و اسکول تعلیم کے مراکز کے بجائے تشدد، خوف، اور نفسیاتی دباؤ کے گڑھ بن چکے…