خیبر پختونخوا میں میڈیکل ٹورازم کا آغاز، غیر ملکی مریضوں کے لیے فوری ویزہ سہولت

پشاور (اچتشام طورو): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے سیاحتی وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے صوبائی حکومت نے میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے سلسلے میں ٹھوس اور انقلابی اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس ضمن میں وسطی ایشیاء سمیت تمام غیر ملکی مریضوں کو فوری ویزہ سہولت کی فراہمی…

مزید پڑھیں

پاکستان پانی کے بحران اور آلودگی کی لپیٹ میں — معیشت، زراعت اور صحت شدید خطرے میں

تحریر و تحقیق: انجینئر عبد الولی خان یوسفزئی پاکستان کو اس وقت دو بڑے بحرانوں کا سامنا ہے: پینے کے پانی کی آلودگی اور زرعی نہروں میں گندے پانی کا اخراج۔ ماہرین کے مطابق یہ مسائل نہ صرف انسانی صحت کے لیے مہلک ہیں بلکہ ملکی معیشت، زراعت اور آنے والی نسلوں کے مستقبل کو…

مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی جیل میں 10 سال سے قید پشاور کے ایکسپورٹر کے اہل خانہ کی انصاف کی فریاد

پشاور کے علاقے ورسک روڈ کے رہائشی اور انٹرنیشنل ایکسپورٹر محمد ریاض گزشتہ 10 برس سے انڈونیشیا کی جیلوں میں ناکردہ گناہ کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہیں اور قیدیوں کے تبادلے کے تحت انہیں پاکستان لایا جائے تاکہ وہ اپنے گھر والوں کے سامنے رہ…

مزید پڑھیں

سیلاب: قدرتی آفت یا انسانی غفلت؟

تحقیق و تحریر: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (چیئرمین زرغون تحریک، سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن، انچارج فلڈ وارننگ سیل خیبرپختونخوا) خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں تباہ کن سیلاب کیوں آتے ہیں؟پاکستان، بالخصوص خیبر پختونخوا کے پہاڑی وادیوں میں حالیہ برسوں میں سیلاب کی شدت اور تسلسل میں تشویشناک اضافہ ہوا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کا دانشور: فکری تنہائی اور حساسیت کا بوجھ

محمد یونس کیا خیبر پختونخوا کے ذہین اور حساس افراد واقعی تنہائی اور دکھ کی زندگی گزارتے ہیں؟ یہ سوال کسی ایک فرد کی جذباتی کیفیت کا نہیں بلکہ ایک ایسی اجتماعی حقیقت کا عکاس ہے جو اس خطے میں زیادہ شدت سے محسوس کی جاتی ہے۔ یہاں ایسے نوجوان، صحافی، لکھاری اور سماجی کارکنوں…

مزید پڑھیں

غلام ابن غلام: پاکستان کا پانی و توانائی بحران اور وسائل کا زیاں

خصوصی فیچر رپورٹ پاکستان کو 1947 میں آزادی ملی، لیکن کیا ہم واقعی آزاد ہوئے؟ زرغون تحریک کے چئیرمین اور محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا کے سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر، عبدالولی خان یوسفزئی نے اپنی تازہ تحقیقی و تکنیکی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آج بھی معاشی، انتظامی اور توانائی کی غلامی میں جکڑا ہوا ہے…

مزید پڑھیں

چین کا برہما پترا میگا ڈیم — جنوبی ایشیا کے لیے ایک ممکنہ آبی دھماکہ؟

رپورٹ: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (چیئرمین، زرغون تحریک) چین کے زیرتعمیر یانگ زانگبو میگا ہائیڈرو پروجیکٹ پر جنوبی ایشیا میں گہری تشویش پیدا ہو رہی ہے۔ برہما پترا دریا پر بننے والا یہ ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا پن بجلی منصوبہ ہو گا، جس کی لاگت 137 ارب امریکی ڈالر بتائی جا…

مزید پڑھیں

گلیشیئرز کا پگھلنا اور پاکستان میں ماحولیاتی بحران: جنوبی ایشیا کے لیے انتباہی الارم

تحریر :عبدالولی یوسفزئی پاکستان اور جنوبی ایشیا کو ایک شدید ماحولیاتی بحران کا سامنا ہے، جہاں تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز، بے موسم بارشیں، اور موسم کی شدتیں انسانی بقا، خوراک، پانی اور توانائی کے نظام کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو اس…

مزید پڑھیں

سیاحت کی قیمت انسانی جان نہیں ہونی چاہیے

تحریر: ڈاکٹر خان شہزادہ،ڈاکٹر عبداللہ پاکستان کے شمالی پہاڑی علاقے اپنی قدرتی خوبصورتی اور دلکش مناظر کی وجہ سے ہر سال لاکھوں سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے یہ حسین مقامات کئی خاندانوں کے لیے ہمیشہ کے لیے ماتم کدہ بن جاتے ہیں۔ موجودہ سیاحتی سیزن کے صرف دو مہینوں (مئی تا…

مزید پڑھیں

تشدد کا شکار بچپن: اسکولوں اور گھروں میں بچوں پر ظلم کے سنگین اثرات، زرغون تحریک کی جامع رپورٹ جاری

پشاور (نمائندہ خصوصی) زرغون تحریک کے چیئرمین اور سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا، انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی نے بچوں پر اسکولوں میں ہونے والے تشدد کے معاشرتی اثرات پر مبنی ایک جامع رپورٹ پیش کی ہے، جس میں تشدد کو نہ صرف بچوں کے لیے خطرناک بلکہ معاشرے کی اجتماعی تباہی کا پیش خیمہ…

مزید پڑھیں