پاکستان میں اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز پر نئے چارجز لاگو، صارفین کیلئے اہم ہدایات جاری

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) یکم جولائی 2025ء سے ملک بھر میں بینکوں کی اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز سے متعلق نئے چارجز اور ضوابط نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت بینک صارفین پر مختلف نوعیت کی فیسیں اور ٹیکس لاگو کیے جا رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد بینکنگ نظام کو مزید منظم…

مزید پڑھیں

ایف بی آر مالی سال 2024-25 کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا

رپورٹ (CBN247) وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال 2024-25 کے دوران اپنا ترمیم شدہ ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ جولائی 2024 سے جون 2025 تک ایف بی آر نے مجموعی طور پر 11,722 ارب روپے کی ٹیکس وصولی کی، جو کہ 11,900 ارب روپے کے ترمیم شدہ ہدف…

مزید پڑھیں

خلیجی کشیدگی کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مہنگی، ایل پی جی سستی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) خلیج میں اسرائیل اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنے لگے۔ وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 8.36 روپے اور 10.39 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا ہے، جو کہ…

مزید پڑھیں

ایران-امریکہ کشیدگی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، سرمایہ کار پریشان

ریاض حسین ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں حالیہ اضافے کے بعد عالمی منڈیوں میں بے چینی دیکھی جا رہی ہے، جس کا براہِ راست اثر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) پر بھی پڑا۔ پیر کو کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، جب بینچ مارک کے ایس…

مزید پڑھیں

پاکستان کا وفاقی بجٹ 2025-26: 4.2 فیصد ترقی کا ہدف، تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑا ریلیف

سٹاف رپورٹر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کے روز مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی بجٹ پیش کیا، جس میں کل بجٹ کا حجم 17.6 کھرب روپے رکھا گیا ہے—جو پچھلے سال سے 1.3 کھرب روپے کم ہے۔ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 4.2 فیصد اقتصادی ترقی کا ہدف مقرر کیا…

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مالی سال 2025-26 کے بجٹ پر ابتدائی معاہدہ طے پا گیا

مانیٹرینگ ڈیسک اسلام آباد — بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) اور حکومتِ پاکستان کے درمیان مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے لیے ایک جامع مالیاتی فریم ورک پر ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو ملک میں جاری اقتصادی اصلاحات اور مالیاتی استحکام کی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔…

مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا پانی کے وجودی بحران کی دہلیز پر: ماہرین کا انتباہ جنوبی ایشیا پانی کے وجودی بحران کی دہلیز پر: ماہرین کا انتباہ

تحریر: انجنیر عبدالولی خان یوسفزی جنوبی ایشیا کے ممالک، بالخصوص پاکستان، افغانستان، بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش، ایک سنگین ماحولیاتی اور آبی بحران کے خطرے سے دوچار ہو چکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ کے پہاڑوں میں موجود گلیشیئرز کی تیزی سے پگھلاؤ، زیر زمین پانی کی شدید کمی، بارش کے پانی…

مزید پڑھیں

پاکستان پر آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط: مجموعی شرائط کی تعداد 50 ہو گئی

مانیٹرنگ ڈیسک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے نئے قرض کی فراہمی کے لیے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جس کے بعد مجموعی شرائط کی تعداد بڑھ کر 50 ہو گئی ہے۔ نئی شرائط کا مقصد مالیاتی نظم و ضبط، گورننس میں بہتری، اور توانائی سمیت مختلف…

مزید پڑھیں

پختونوں کی قربانیوں کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، امیر حیدر خان ہوتی

تخت بھائی (رپورٹ: نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پختون قوم نے ملک و ملت کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں، جنہیں ہرگز نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک پختون عوام نے وطن…

مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی : پٹرولیم لیوی 90 روپے لیٹر تک پہنچ گئی

رپورٹ (CBN247) وفاقی حکومت نے تیل کی ریفائنریوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بدترین مالی بحران سے نکالنے کے لیے ایک بڑے مالیاتی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جس کا بوجھ براہ راست پٹرولیم مصنوعات کے صارفین پر پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے پٹرولیم لیوی میں 12 روپے…

مزید پڑھیں