قطر کے شاہانہ تحفے اور غزہ کا انسانی المیہ: ایک عالمی تضاد

تحریر و تحقیق: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی چیئرمین زرغون تحریک دنیا بھر میں اگر ایک طرف اقتدار کے ایوانوں میں شاہانہ تحفے گردش کر رہے ہیں، تو دوسری طرف غزہ جیسے خطے انسانی المیے کا شکار ہیں، جہاں بچوں کی بھوک، بیماری، اور بے گھری روزمرہ کی حقیقت بن چکی ہے۔ قطر کا 400 ملین…

مزید پڑھیں

غزہ کی مظلومیت اور مسلم امہ کی بے حسی: دفاعی بجٹ، عیش و عشرت، اور ایمانی زوال کا نوحہ

تحریر: انجنیر عبدالولی خان یوسفزی، چیرمن زرغون تحریک غزہ میں جاری ظلم، بھوک، اور معصوم بچوں کی شہادت انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ بن چکی ہے۔ آئے روز نہتے فلسطینی شہید ہو رہے ہیں، لیکن عالمی ضمیر اور خصوصاً مسلم دنیا کی خاموشی لمحۂ فکریہ ہے۔ جب ظلم پر خاموشی اختیار کی جائے، تو…

مزید پڑھیں

امریکا-چین تجارتی معاہدے کے بعد وال اسٹریٹ میں زبردست تیزی؛ سونا گرا، ڈالر مستحکم

رپورٹ (CBN247) نیویارک: پیر کے روز امریکی اسٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی دیکھی گئی جب امریکا اور چین کے درمیان غیر متوقع تجارتی معاہدے کی خبر سامنے آئی۔ ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج میں 1,160 پوائنٹس (+2.81%) کا اضافہ ہوا اور یہ 42,410 پر بند ہوا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 184 پوائنٹس (+3.26%) بڑھ کر…

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 9 فیصد کا ریکارڈ اضافہ حاصل کیا

رپورٹ CBN247 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے تاریخ میں پہلی بار انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 9 فیصد کا ریکارڈ اضافہ حاصل کیا — مارکیٹوں میں بحال شدہ سکون بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی کی عکاسی کرتا ہے جس نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا۔ یہ جنگ بندی ہفتہ کو امریکی…

مزید پڑھیں

بھارت سے تجارتی معطلی کے بعد پاکستان کی دواسازی صنعت بحران کا شکار، ڈی آر اے پی سے فوری اقدامات کا مطالبہ

رپورٹ (CBN247) اسلام آباد: بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کی معطلی کے بعد پاکستان کی دواسازی صنعت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ صنعت سے وابستہ ماہرین اور تنظیمیں حکومت سے فوری اقدامات کی اپیل کر رہی ہیں تاکہ ادویات کی قلت اور سپلائی چین میں خلل سے بچا جا سکے۔ “بزنس ریکارڈر” کی…

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 3.2 %سے 2.6 فیصد کر دیا

مانیٹرنگ ڈیسک اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے منگل کے روز پاکستان کے لیے رواں مالی سال کی اقتصادی ترقی (جی ڈی پی گروتھ) کا تخمینہ کم کر کے 2.6 فیصد کر دیا ہے، جس کی وجہ امریکہ کی جانب سے لگائی گئی تاریخی بلند سطح کی تجارتی ٹریفز بتائی گئی…

مزید پڑھیں

فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ‘B-‘ کر دی، معاشی اصلاحات اور بہتری کے امکانات پر اعتماد کا اظہار

رپورٹ (CBN247) فچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کنندہ کی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو ‘CCC+’ سے بڑھا کر ‘B-‘ کر دیا ہے، جو ملک کی حالیہ معاشی اصلاحات اور مالی نظم و ضبط پر اعتماد میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔ آؤٹ لک بدستور "مستحکم” برقرار رکھا گیا ہے۔ گزشتہ…

مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول مذاکرات کامیاب

سجاد مہمند پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ 1.3 بلین ڈالر کے قرضے کے لیے عملے کی سطح پر معاہدہ کر لیا ہے، جو کہ لچک اور پائیداری سہولت (RSF) کے تحت دیا جا رہا ہے۔ یہ 28 ماہ کا پروگرام ملک کی ماکرو اقتصادی استحکام کو مضبوط بنانے کے…

مزید پڑھیں

نوشہرہ میگا سٹی خیبر پختونخوا: ’ڈریم ہومز‘ سے نائٹ میئر (ڈراؤنا خواب) بن گیا

تیمور خان خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے کارکردگی دکھانے کے لیے نامکمل ہاوسنگ سکیم (میگا سٹی نوشہرہ) شروع کر کے مبینہ طور پر لوگوں سے پیسے بٹورنا شروع کر دیئے۔ آٹھ ہزار 160 کنال اراضی پر سکیم شروع کرنے کا اعلان کرکے پرائیوٹ فرم کی جانب سے تاحال صرف 1 ہزار…

مزید پڑھیں

پاکستانی دہشت گردگروپوں کا نیا اتحاد اور کالعدم تحریک طالبان کی تنظیم نو ۔حکومت کے لئے چیلنج یا اندرونی اختلافات

(حق نواز خان سے )پاکستان میں جاری بدامنی کی لہر میں آئے روز اضافہ دیکھا جارہاہے جس پر قابو پانے حکومت کے لئے ایک بہت ہی بڑا چیلنج ہے ایک طرف حکومت نے مسلح گروہوں کے خلاف اپنی کاروائیاں تیز کردی تو دوسری طرف پاکستان کے اندر بر سر پیکار مختلف مسلح گروپ آپس میں…

مزید پڑھیں