Five Insurgents Killed Crossing from Pakistan into Badakhshan

Officials from the 219th Third Omar Division’s press office told Radio Hurriyet that security forces killed five insurgents and wounded several others as they attempted to cross from Pakistan into Badakhshan province to carry out destabilizing activities. The division stated that the insurgents were engaged by forces of the 15th Frontier Division in the artillery…

مزید پڑھیں

جمرود ہولڈنگ سینٹر سرفہرست، ہزاروں افغان باشندے وطن واپس

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع اور ہولڈنگ کیمپوں سے افغان باشندوں کی اپنے وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3,790 افغان شہری طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان منتقل کر دیے گئے۔ سرکاری تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں قائم ہولڈنگ سینٹر…

مزید پڑھیں
#AfghanRefugees #IllegalImmigrants #Pakistan #KhyberPakhtunkhwa #Peshawar #Crackdown

خیبرپختونخوا: 10جولائی سے غیرقانونی مہاجرین کےخلاف بڑا آپریشن، تیاریاں مکمل

پشاور: خیبرپختونخوا میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف مجوزہ آپریشن کے آغاز میں صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں، جبکہ رضاکارانہ وطن واپسی کا عمل بھی تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم جولائی سے 6 جولائی تک 14 ہزار سے زائد افغان خاندان اپنے ملک واپس جا چکے…

مزید پڑھیں

جماعت الاحرار کا تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے علیحدگی کا اعلان

CBN 247: 04 جولائی کو جاری ہونے والے ایک بیان میں، جماعت الاحرار( جے یو اے  )کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایک "طویل مشاورتی عمل” کے بعد کیا گیا ہے۔ گروپ نے اس علیحدگی کی وجوہات میں تنظیمی ناانصافی، خود کو دیوار سے لگائے جانے، قیادت کے تنازعات، اور اپنے بانی امیر عمر خالد…

مزید پڑھیں

مردان اب ہوگا ‘اسمارٹ اور سیف’: جدید پولیس سہولت مرکز سرگرم، سیف سٹی اور پارکنگ پلازہ کی منظوری۔

CBN247: مردان میں جدید پولیس سہولت مرکز عوام کے لیے فعال، سیف سٹی اور پارکنگ پلازہ منصوبوں کی منظوریمردان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مردان مسعود احمد نے کہا ہے کہ مردان میں قائم جدید اسٹیٹ آف دی آرٹ پولیس سہولت مرکز شہریوں کے لیے ایک اہم سہولت ہے، جہاں ایک ہی چھت تلے…

مزید پڑھیں

پاکستان کا تجارتی خسارہ 39 ارب ڈالر سے تجاوز، خطرے کی گھنٹی بج گئی

ریاض حسین پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال 2025-26 کے دوران نمایاں اضافہ کے ساتھ 39.471 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ مالی سال میں 32.467 ارب ڈالر تھا۔ اس طرح خسارے میں مجموعی طور پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کی جانب سے جاری کردہ اعداد…

مزید پڑھیں

خیبر: 9 ماہ سے بند طورخم بارڈر، تاجر برادری نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

طورخم بارڈر کی گزشتہ نو ماہ سے جاری بندش کے باعث سرحدی تجارت معطل ہونے اور ہزاروں افراد کے روزگار متاثر ہونے پر ڈسٹرکٹ پریس کلب خیبر میں مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں فوری اقدامات کا مطالبہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے حکومتِ پاکستان، حکومتِ خیبرپختونخوا…

مزید پڑھیں

باجور میں مبینہ ڈرون ح-مل-ہ، ایک ہی گھر کے 3 افراد شہید،متعدد زخمی

باجوڑ کے علاقے شینکوٹ، پاکستان چوک میں گزشتہ رات مبینہ ڈرون حملے میں ایک رہائشی گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 15 سالہ اسحاق، 30 سالہ امتیاز اور 5 سالہ منیبہ شامل ہیں۔ زخمیوں کو فوری…

مزید پڑھیں
#PeshawarHighCourt #AfghanRefugees #PakistanNews #LegalRelief #HumanRights #UNHCR

افغان مہاجرین کی واپسی، 10 جولائی کی ڈیڈلائن معطل، مزید کتنے دن رہ سکتے ہیں؟

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے سابق سیکیورٹی اہلکاروں، صحافیوں، وکلا، اساتذہ اور دیگر افغان شہریوں کی 123 درخواستوں پر اہم عبوری فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 60 دن تک گرفتار یا ملک بدر نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ یہ سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس انعام اللہ خان پر…

مزید پڑھیں
#KPK #KPWeather #PDMA #Chitral #Khyber #Floods #FlashFlood #Cloudburst

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہونے والی جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری

پشاور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں، آسمانی بجلی اور اچانک آنے والے سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں جانی و مالی نقصان کی تصدیق کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ضلع خیبر کے علاقے باڑہ زکا…

مزید پڑھیں