شمالی وزیرستان: سیکیورٹی قافلے پر خودکش حملہ، سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید

رپورٹ CBN247 شمالی وزیرستان کے تحصیل میر علی کے علاقہ خدی میں ہفتہ کو علی الصبح ایک سیکیورٹی قافلے پر خود کش حملہ ہوا جس سے کم ازم 16 افراد بشمول سیکیورٹی فورسز کے اہلکار شہید جبکہ 24 سے زائد زخمی ہوئے ہیں. مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ بارود سے بھری گاڑی ایک سیکیورٹی…

مزید پڑھیں

مون سون بارشوں کے باعث دریائے سوات میں طغیانی، انسانی جانوں اور انفراسٹرکچر کو نقصان

رپورٹ (CBN247) صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو چکا ہے جس کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دریائے سوات میں خوازہ خیلہ کے مقام پر سیلابی صورتحال کا سامنا رہا۔ سیلاب کے نتیجے میں انسانی جانوں کے ضیاع اور انفراسٹرکچر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پی ڈی ایم اے کی ابتدائی…

مزید پڑھیں

پاکستان میں پانی کا سنگین بحران: ہر سال کروڑوں ایکڑ فٹ پانی ضائع، زرغون تحریک کا ہنگامی لائحہ عمل پیش

نمائندہ خصوصی پاکستان اس وقت آبی بحران کی لپیٹ میں ہے، جہاں ہر سال قیمتی پانی ضائع ہو رہا ہے، زمینیں بنجر ہو رہی ہیں، اور زیرِ زمین ذخائر تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ اس خطرناک صورتِ حال پر ردِعمل دیتے ہوئے ماحولیاتی تنظیم زرغون تحریک نے مؤثر اقدامات اور قومی ایمرجنسی کے نفاذ…

مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات میں بل کی مد ڈیڑھ کروڑ روپے کے مبینہ غبن کا انکشاف، دفتر کی بجلی ایک ہفتہ منقطع رہی

رپورٹ (CBN247) محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا کے سیکرٹریٹ میں بجلی کے بل کی مد میں دو کروڑ روپے جاری کیے جانے کے باوجود صرف پچاس لاکھ روپے کی ادائیگی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بل کی مکمل عدم ادائیگی پر پیسکو نے محکمہ بلدیات کے دفتر کی بجلی منقطع کر کے میٹر اتار لیا،…

مزید پڑھیں

سوات و لوئر دیر: سیلابی ریلوں میں ہلاکتیں، کئی افراد محفوظ ریسکیو، امدادی کارروائیاں جاری

ریاض حسین سوات اور لوئر دیر میں حالیہ بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں نے کئی علاقوں کو متاثر کیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق، لاپتہ اور زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ریسکیو ادارے مسلسل امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ سوات میں دریائے سوات کے بائی پاس مقام پر 17 سیاح…

مزید پڑھیں

فپواسا اوراگیگا کا ٹیکس ریبیٹ کی فوری بحالی اور اعلیٰ تعلیم کے ریکرنگ گرانٹ کو 200 ارب تک بڑھانے کا مطالبہ

(اسلام اباد (نمائندہ خصوصی فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے اساتذہ اور محققین کو دی جانے والی 25 فیصد ٹیکس ریبیٹ ختم کرنے کے مجوزہ اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے پاکستان کے اعلیٰ تعلیم اور تحقیق…

مزید پڑھیں

صوابی میں ذیابطیس کے شکار بچوں کے لیے مفت علاج کا آغاز

ریاض حسین صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں ٹائپ ون ذیابطیس میں مبتلا بچوں کے لیے علاج کی ایک اہم سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال چھوٹا لاہور میں "چینجنگ ڈائبیٹیز اِن چلڈرن (CDiC)” سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا، جس کا مقصد بچوں کو مفت انسولین، طبی معائنہ، اور آگاہی…

مزید پڑھیں

یونیورسٹی اساتذہ پر ٹیکس ریبیٹ کا خاتمہ — APUBTA کا حکومت کے خلاف شدید ردعمل

نمائندہ خصوصی اسلام آباد: آل پاکستان یونیورسٹیز بی پی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن (APUBTA) نے وفاقی حکومت کی جانب سے یونیورسٹی اساتذہ اور محققین کے لیے دی گئی ٹیکس ریبیٹ کو مکمل طور پر ختم کرنے کی تجویز کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے اسے تعلیم دشمن اور بدترین معاشی ظلم قرار دیا ہے۔ یاد…

مزید پڑھیں
#JirgaSystem

خیبرپختونخوا میں جرگہ نظام کی بحالی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

وزیرِاعظم پاکستان نے خیبرپختونخوا میں جرگہ نظام کی بحالی اور سول انتظامیہ کو مؤثر بنانے کے حوالے سے تجویز کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کا مقصد متبادل تنازعات کے حل کے ایک مؤثر، قابلِ عمل اور قانونی نظام کی تشکیل ہے جو ملک…

مزید پڑھیں
#Hamas #HamasVsUS #War

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، حماس

: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ یہ جارحیت نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا خطرناک حد تک بڑھ جانا یقینی ہے۔ حماس نے واضح کیا کہ ایران پر حملہ عالمی قوانین کی صریح…

مزید پڑھیں