عوامی نیشنل پارٹی کا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کے خلاف سخت ردعمل، ہر سطح پر مزاحمت کا اعلان

رپورٹ CBN247 عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) مردان کے ضلعی قائدین نے مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کو صوبائی خودمختاری پر کھلا حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ مردان پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضلعی صدر عمران ماندوری، جنرل سیکرٹری فضل الرحمن بن یامین، سٹی میئر حمایت…

مزید پڑھیں

مدرسہ کے قاری کو طالبعلم پر مبینہ تشدد کے الزام میں مردان سے گرفتار کر لیا گیا

رپورٹ (CBN247) مردان پولیس کے مطابق ایک مدرسے کے قاری کو ایک طالبعلم پر مبینہ تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے جسم پر واضح زخموں کے نشان پائے گئے۔ یہ گرفتاری تھانہ جبر پولیس کی جانب سے ایک بروقت کارروائی کے دوران عمل میں لائی گئی، جو ضلعی پولیس…

مزید پڑھیں

بھارتی جنگی جنون خاک ،رافیل طیاروں کی مکمل ناکامی کا انکشاف

رپورٹ CBN247 لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستان کے جدید ترین رافیل طیارے اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ آپریشنل نہیں ہو سکے۔ بین القوامی میڈیا ار ٹی ای اردو کے مطابق ہندوستان اور اس کے ادارے سمجھ رہے تھے کہ پاکستان رافیل طیاروں کو ریڈار پر نہیں دیکھ سکے گا تاہم سورس کوڈ…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت کا ایس سی آر آئی مردان کا دورہ، شوگر کراپس کی ترقی پر زور

ریاض حسین خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت، میجر (ر) سجاد بارکوال نے شوگر کراپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس سی آر آئی) مردان کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے گنے کی فصل کی پیداوار سے متعلق جاری تحقیقی و تجرباتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایس سی آر آئی ڈاکٹر محمد طاہر…

مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافت خطرے میں، ایک سال میں 5 صحافی جان سے گئے: فریڈم نیٹ ورک

رپورٹ (CBN247) پاکستان میں صحافیوں کی حقوق کی تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیم فریڈم نیٹ ورک نے صوبہ خیبرپختونخوا کو صحافیوں کیلئے سب سے خطرناک صوبہ قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے جہاں پر صحافیوں پر حملے، گرفتاری، سنسرشپ اور قانونی پابندیاں شامل ہیں۔ یہ رپورٹ ایسی حال میں پیش کی گئی جہاں پر…

مزید پڑھیں

خواجہ محمد خان ہوتی کا بھارت کو دوٹوک پیغام، مودی کی جنگی سوچ کو خطرناک قرار دے دیا

رپورٹ (CBN247) مردان (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے انڈین میڈیا اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی سوچ چھوٹی اور جھوٹی ہے، جو خطے میں جنگی ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مردان…

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اور ڈی سی کوہاٹ نے مبینہ طور پر قدرتی وسائل سے مالا مال اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے ،شہری کا الزام

رپورٹ (CBN247) کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے سید شوکت علی گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں صوبائی وزیر قانون کے مبینہ غیر قانونی اقدامات سے تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کی ابائی زمین جس پر مبینہ طور پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی مدد سے صوبائی وزیر قانون افتاب عالم اور ان کے بھتیجے مجاہد…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لیے 7 ارب روپے کی اراضی اونے پونے داموں لیز پر دینے کا منصوبہ

تیمور خان خیبر پختونخوا حکومت نے ایبٹ آباد میں 58 ایکڑ اراضی پر فائیو اسٹار ہوٹلز، پارک اور دیگر تفریحی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اراضی لیز پر دینے سے گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو 2 ارب روپے کی آمدنی ہوگی، تاہم تمام اراضی…

مزید پڑھیں

تخت بھائی: تاریخی شوگر ملز اور عجب میموریل ہائی اسکول کی بحالی کا مطالبہ

مسلم صابر تخت بھائی کی سیاسی، سماجی اور کاروباری حلقوں نے ایشیا کی پہلی شوگر ملز اور عجب میموریل ہائی اسکول کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے، جو کئی سالوں سے بند پڑے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے علاقے میں صنعتی زون کے قیام کا بھی مطالبہ کیا ہے تاکہ بے روزگاری کا خاتمہ…

مزید پڑھیں

کیا خیبرپختونخوا میں انگریز دور کا قیمتی ریکارڈ فروخت کر دیا گیا؟

تیمور خان خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز اینڈ پبلک لائبریری سے انگریز دور کا تین ٹرکوں پر مشتمل اہم ریکارڈ غائب ہونے اور مبینہ طور پر فروخت کیے جانے کی انکوائری مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ میں معاملے کو فوری طور پر پولیس یا اینٹی کرپشن کو مزید تحقیقات کے لیے سونپنے اور متعلقہ…

مزید پڑھیں