خیبر پختونخوا، پی ٹی آئی دور میں اربوں روپے بے قاعدگیوں کا ایک اور سکینڈل بے نقاب
تیمور خان خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کے سابق دور میں ہونے والی خریداری میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ضلع لوئر دِیر کے تیمر گرہ میڈیکل کالج اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال سے ایک ارب 40 کروڑ روپے کے متعدد آلات غائب جبکہ باقی دیگر غیر فعال ہیں ۔ کئی…