تعلیم انسان کا قیمتی زیور ہے، طلبہ خود کو جدید دنیا کے لیے تیار کریں: چیئرمین مردان بورڈ

رپورٹ (CBN247) چیئرمین مردان ایجوکیشن بورڈ پروفیسر جہانزیب نے کہا ہے کہ تعلیم انسان کا قیمتی زیور ہے جو اُسے زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی کی راہ دکھاتی ہے۔ موجودہ دور میں تعلیم کا حصول وقت کی سب سے اہم ضرورت بن چکا ہے اور جدید دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے…

مزید پڑھیں

ماٸنز اینڈ منرل بل 2025، آئین اور صوبائی خودمختاری پر حملہ قرار — امیر حیدر خان ہوتی

ریاض حسین عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ، امیر حیدر خان ہوتی نے ماٸنز اینڈ منرل بل 2025 کو پاکستان کے آئین، خاص طور پر اٹھارویں آئینی ترمیم اور صوبائی خودمختاری پر ایک سنگین حملہ قرار دیا ہے۔ مردان بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی سالانہ اموات کی تعداد کتنی ہے؟

رپورٹ (CBN247) بلیو وینز اور پرووِنشل الائنس فار سسٹین ایبل ٹوبیکو کنٹرول (PASTC) نے پاکستان، خصوصاً خیبر پختونخوا میں تمباکو کنٹرول کے قوانین کے ناقص نفاذ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کے باعث ہر سال ہزاروں جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ اندازوں کے مطابق، پاکستان میں ہر سال 164,000 افراد تمباکو سے…

مزید پڑھیں

ڈلیوری کی آڑ میں منشیات؟ عدالت کا تعلیمی اداروں میں براہ راست اشیاء کی ترسیل پر پابندی کا حکم

رپورٹ (CBN247) اسلام آباد ()اسلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں اہم اقدام اٹھاتے ہوئے اسکولوں اور کالجوں میں طلبہ کو براہ راست اشیاء کی ترسیل پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عدالت نے خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت بھی جاری…

مزید پڑھیں

عمران خان کی غیر قانونی گرفتاری کے دو سال مکمل، پاکستان تحریک انصاف کا احتجاجی مظاہرہ

رپورٹ CBN247 پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب کے سامنے عمران خان کی عدالتی احاطے سے غیر قانونی گرفتاری کے دو سال مکمل ہونے پر ایک احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری شیر علی ارباب ، ضلعی صدر پشاور عرفان…

مزید پڑھیں

شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے

ریاض حسین مردان (11 مئی 2025) – وطن عزیز کے دفاع میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فضائیہ کے جوان محمد ایاز کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کیا گیا۔ شہید محمد ایاز کا تعلق مردان کی تحصیل تخت بھائی کے علاقے گنجئی سے تھا، اور وہ حالیہ بھارتی حملے کے دوران…

مزید پڑھیں

تین صوبائی اراکین اسمبلی سمیت پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

رپورٹ (CBN247) مردان کی ایک مقامی عدالت نے صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو، مشیر صحت احتشام خان ایڈووکیٹ، وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے فنی تعلیم طفیل انجم سمیت تین اراکین اسمبلی اور پی ٹی آئی کے درجنوں رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے تمام نامزد ملزمان کو 29…

مزید پڑھیں

بھارت کی جارحیت کے خلاف یکجہتی ریلی، پاک فوج سے اظہارِ حمایت

مردان (ریاض حسین) بھارت کی حالیہ جارحیت اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنانے جیسے قابلِ مذمت اقدامات کے خلاف ضلعی انتظامیہ مردان کی جانب سے ایک یکجہتی ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت کمشنر مردان ڈویژن نثار احمد، ڈپٹی…

مزید پڑھیں

پشاور میں غیر قانونی اسپتال تعمیرات، پارکنگ بحران اور پی ڈی اے کی مبینہ کرپشن پر زرغون تحریک کی آواز بلند

رپورٹ (CBN247) پشاور (نمائندہ خصوصی) — زرغون تحریک (Green Movement) نے پشاور شہر میں جاری غیر قانونی تعمیرات، پارکنگ کی عدم دستیابی اور حیات آباد میں پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (PDA) کی مبینہ بدعنوانیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ، حکومت خیبر پختونخوا اور دیگر متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی…

مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پالیسی ریٹ 100 بیسس پوائنٹس کم کر کے 11 فیصد کر دیا

رپورٹ CBN247 اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی )کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی ) نے پیر کے روز جاری بیان میں اعلان کیا ہے کہ پالیسی ریٹ میں 100 بیسس پوائنٹس کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی شرح سود 11 فیصد ہوگی، ۔ یہ شرح مارچ 2022 (9.75 فیصد)…

مزید پڑھیں