پاکستان کو دو ماہ میں 1.7 ارب ڈالر کی بیرونی مالی معاونت، 23.6 فیصد اضافہ

اسلام آباد: پاکستان نے مالی سال 2026-27 کے ابتدائی دو ماہ، جولائی اور اگست، کے دوران مجموعی طور پر 1.703 ارب ڈالر کی غیر ملکی اقتصادی معاونت حاصل کی، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ملنے والی 1.377 ارب ڈالر کی رقم کے مقابلے میں 23.61 فیصد زیادہ ہے۔اقتصادی امور ڈویژن (EAD) کی…

مزید پڑھیں

مردان بورڈ نتائج: کامیابی کی شرح 40 سے 80 فیصد تک کیسے پہنچی؟

ریاض حسینمردان: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ مردان نے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا، مجموعی طور پر تقریباً 97 ہزار طلبہ و طالبات نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات میں حصہ لیا، جن میں سے 86 ہزار سے زائد کامیاب قرار پائے۔ بورڈ کے مطابق مجموعی کامیابی کی…

مزید پڑھیں

2 سال میں کتنے پاکستانی مزدور بیرون ملک حادثات کا شکار ہوئے؟ اہم اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ دو برس کے دوران 13 مختلف ممالک میں 799 پاکستانی ورکرز مختلف حادثات میں جاں بحق ہوئے، جن میں سب سے زیادہ اموات سعودی عرب میں رپورٹ ہوئیں۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 575 جبکہ متحدہ عرب امارات میں 104 پاکستانی ورکرز…

مزید پڑھیں
Kohat

کوہاٹ پولیس لائنز حملہ، ایلیٹ فورس، سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل، 8 دہشتگرد ہلاک

کوہاٹ: پرانا پولیس لائنز کوہاٹ کی مسجد میں دھماکے کے بعد پولیس لائنز میں داخل ہونے والے دہشتگردوں کے خلاف پولیس اور سکیورٹی فورسز کا آپریشن مکمل ہوگیا، کارروائی میں مجموعی طور پر 8 دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔ پولیس اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں ایلیٹ فورس کمانڈوز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ…

مزید پڑھیں

مہنگی بجلی کا بوجھ کون اٹھا رہا ہے؟ عوام، صنعت اور معیشت پر توانائی نظام کے اثرات

Engineer Abdul wali yousafzaiپشاور: پاکستان کا توانائی بحران اب محض لوڈشیڈنگ یا بجلی کی قلت تک محدود نہیں رہا بلکہ بجلی کے بڑھتے نرخ، کیپیسٹی پیمنٹس، ٹرانسمیشن لاسز، صنعتی توانائی کی لاگت اور پالیسی فیصلوں کے باعث اس کے معاشی اثرات بھی نمایاں ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار زرغون تحریک گرین موومنٹ کے…

مزید پڑھیں

کوہاٹ: پرانا پولیس لائنز کے قریب دھماکہ، 5پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید

خٰیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں پرانا پولیس لائنز کے قریب دھماکہ ہوا ہے، جس میں‌7 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید ہو گئے، ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ دھماکہ میں‌ 30 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں، جنہیں فوری علاج معالجہ کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اور ہسپتال میں‌ایمرجنسی…

مزید پڑھیں

پشاور: آئس کریم لینے گئی بچی سے دکاندار کی مبینہ زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

پشاور: آئس کریم خریدنے کے لیے گھر سے نکلنے والی کمسن بچی سے دکان پر مبینہ زیادتی کی کوشش کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ شاہ پور میں مقدمہ متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 17،17 سال قید کی سزا معطل کرنے کا حکم

اسلام آباد: پاکستان کی سپریم کورٹ نے 17 ستمبر کو انسانی حقوق کی وکیل ایمان زینب مزاری اور ان کے شوہر، وکیل ہادی علی چٹھہ، کی 17،17 سال قید کی سزائیں اپیلوں پر حتمی فیصلے تک معطل کرتے ہوئے دونوں کی رہائی کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے دونوں کو ضمانت دیتے ہوئے حکم…

مزید پڑھیں

کوہاٹ روڈ پر دھماکہ، پولیس چوکی کو نقصان؛ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور: کوہاٹ روڈ پر سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکے کے نتیجے میں چوکی کی بیرونی دیوار تباہ جبکہ اے ایس آئی عمر خان شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم عسکریت پسندوں نے مبینہ طور پر پولیس چوکی کے باہر بارودی مواد نصب کیا تھا، جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکہ…

مزید پڑھیں

مردان میں پولیس چوکی پر دستی بم حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک، تین اہلکار زخمی

مردان، پاکستان — خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پولیس نے ایک چوکی پر دستی بم حملہ ناکام بناتے ہوئے مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔ حملے میں تین پولیس اہلکار معمولی زخمی ہوئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ 14 ستمبر کی شب تھانہ تخت بھائی کی حدود میں واقع پولیس چوکی سری بہلول پر…

مزید پڑھیں