#TirahValley #KhyberAgency #TTP #PeaceTalks #PakistanSecurityForces #DroneAttack #TribalElders

عمائدین سے مذاکرات کے بعد ٹی ٹی پی کا تیراہ وادی کے قمبر خیل علاقے سے انخلا پر اتفاق

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اتوار کے روز مقامی عمائدین سے مذاکرات کے بعد وادی تیراہ کے علاقے بار قمبر خیل کو چھوڑنے پر زبانی اتفاق کرلیا۔ مطابق وادی کے معتبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ بار قمبر خیل کے عمائدین کے وفد نے اتوار کو…

مزید پڑھیں

ماحولیاتی تحقیق میں پاکستان کی پیش رفت — خیبر پختونخوا کیوں پیچھے رہ گیا؟

احمد الیاس عالمی سطح پر ماحولیاتی تحقیق میں پاکستان کا حصہ اگرچہ محدود ہے، تاہم اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ پاکستانی جامعات اور محققین اس شعبے میں بتدریج نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ دستیاب اعداد و شمار کے مطابق پاکستان نے ماحولیات سے متعلق 5,157 تحقیقی مقالے شائع کیے، جو عالمی تحقیقی پیداوار…

مزید پڑھیں
#SupremeCourt #Pakistan #AfghanCitizenshipCase #PeshawarHighCourt #POCCard #MarriageLaw

سپریم کورٹ کا فیصلہ — پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغانوں کی شہریت کا حکم معطل

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پاکستانی خواتین سے شادی کرنیوالے افغانوں کو شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا گیا، اور اس کے ساتھ ہی فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔پاکستانی خواتین سے شادی کی بنا پر افغانوں کو شہریت دینے اور پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے سے متعلق…

مزید پڑھیں

پاکستان کا مؤقف منطقی، طالبان قائل مگر بےاختیار — مذاکرات تیسرے دن بھی بےنتیجہ

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی کسی پیش رفت کے بغیر مشکلات کا شکار رہا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد اپنے منطقی اور معقول مطالبات پر بدستور قائم ہے، تاہم افغان طالبان کا وفد ان مطالبات کو مکمل طور پر تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں۔ میزبان ممالک…

مزید پڑھیں
#WorldBank #PakistanEconomy #Inflation #FloodImpact #EconomicGrowth #PakistanDevelopmentReport

عالمی بینک کا انتباہ: سیلاب کے بعد پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ

عالمی بینک نے اپنی پاکستان ڈویلپمنٹ رپورٹ 2025 میں خبردار کیا ہے کہ حالیہ سیلاب کے اثرات کے باعث ملک میں مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے، جب کہ اگلے سال یہ 6.8 فیصد رہنے کی پیش…

مزید پڑھیں

ملک بھر میں اے این ایف کی کارروائیاں؛ 12 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

اسلام آباد:ملک بھر میں انسدادِ اسمگلنگ کارروائیوں کے دوران 12 کروڑ 36 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کر لی گئیں، جبکہ افغان شہری اور ایک خاتون سمیت 9 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق، تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: خیبر پختونخوا میں تمام افغان مہاجر کیمپ ختم کرنے کا حکم

ریاض حسین | پشاور – 16 اکتوبر 2025 وفاقی وزارتِ سیفران (SAFRON) نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا (کے پی) میں موجود تمام باقی افغان مہاجر کیمپوں کے مکمل خاتمے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام ان دہائیوں پر محیط مہاجر بستیوں کے خاتمے کا آخری مرحلہ ہے، جن…

مزید پڑھیں

بھارت کے ڈیم، پاکستان کا پانی — قومی غفلت یا بین الاقوامی سازش؟

تحریر و تحقیق: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی پانی کی جنگ — ایک نئی حقیقت جنوبی ایشیا میں پانی کی جنگ اب حقیقت بن چکی ہے۔بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر میں 1,856 میگاواٹ صلاحیت کے “سوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ” کی منظوری نے اس جنگ کو مزید تیز کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ جموں و…

مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان حکومت سے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نے ایک بار پھر افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ٹی پی سمیت تمام دہشتگرد گروپوں کے خلاف مؤثر اور فوری کارروائی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی کا مسئلہ مسلسل افغان حکام کے سامنے اٹھایا جا رہا…

مزید پڑھیں

دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں پاکستان دوسرے نمبر پر — دیوالیہ ہونے کے خدشات میں نمایاں کمی: بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ بلوم برگ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں سب سے بڑی کمی دکھائی…

مزید پڑھیں