ہری پور: معصوم بچوں کو بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم وِنگ ایبٹ آباد نے ضلع ہری پور میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز تیار اور شیئر کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران گروہ کے چار اہم کارندے — معز، نعمان احمد، بلال اور عبداللہ —…

مزید پڑھیں

ایران: دہشت گردی اور قتل کے مقدمات میں 7 مجرموں کو موت کی سزا

ایران میں آج دو الگ الگ مقدمات میں 7 ملزمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی عدلیہ کی نیوز ایجنسی میزان کے مطابق 6 ملزمان کو صوبہ خوزستان کے شہر خورم‌ میں پھانسی دی گئی۔ ان ملزمان پر الزام تھا کہ انھوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا تھا جس میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ ساتویں سمن محمدی…

مزید پڑھیں
#Pakistan #NursingColleges #FakeInstitutions #PNMC #NursingEducation

ملک میں 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست سامنے آگئی

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل نے ملک بھر میں 38 نرسنگ کالجز کو جعلی قرار دے دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ ان اداروں سے حاصل کردہ ڈگریاں کسی صورت تسلیم نہیں کی جائیں گی۔کونسل کے مطابق جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست میں وفاقی دارالحکومت کے 5 ادارے، پنجاب کے 25 کالجز، سندھ کے…

مزید پڑھیں

افغانستان میں انٹرنیٹ معطل، کابل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن رک گیا

افغانستان کی طالبان حکومت کی جانب سے ملک میں انٹرنیٹ سروس بند کیے جانے کے بعد کابل کا مرکزی ائیرپورٹ بھی مکمل طور پر بند ہو گیا ہے۔ انٹرنیٹ کی بندش سے اندرون اور بیرون ملک رابطے بری طرح متاثر ہوئے ہیں، جبکہ ضروری خدمات، بشمول بینکنگ اور آن لائن تعلیم  بھی شدید متاثر ہوئی…

مزید پڑھیں

ڈی این اے کی بحالی میں اہم پیش رفت، شمالی وزیرستان کے درخت سے کینسر کے علاج کی امید

احمد الیاس پشاور یونیورسٹی کے ایک نوجوان محقق نے شمالی وزیرستان کے پہاڑوں میں پایا جانے والا ایک قدرتی مادہ دریافت کیا ہے جو خراب شدہ ڈی این اے کو تقریباً سو فیصد تک درست کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماہرین اسے کینسر کے علاج اور کیموتھراپی کے مضر اثرات کم کرنے کے حوالے سے…

مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی جیل میں 10 سال سے قید پشاور کے ایکسپورٹر کے اہل خانہ کی انصاف کی فریاد

پشاور کے علاقے ورسک روڈ کے رہائشی اور انٹرنیشنل ایکسپورٹر محمد ریاض گزشتہ 10 برس سے انڈونیشیا کی جیلوں میں ناکردہ گناہ کی سزا کاٹ رہے ہیں۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہیں اور قیدیوں کے تبادلے کے تحت انہیں پاکستان لایا جائے تاکہ وہ اپنے گھر والوں کے سامنے رہ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، تعلیم خطرے میں؛ داخلے کم، نتائج مایوس کن، 1500 سکول آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے۔ ایک طرف ہزاروں پرائمری سکولوں میں بچوں کے داخلے نہ ہونے کے برابر ہیں، تو دوسری جانب میٹرک کے امتحانات میں بھی نتائج انتہائی مایوس کن آئے ہیں۔ حکومت اساتذہ کے سامنے بے بس ہوکر پہلے مرحلے میں دو سال کے دوران 15 سو سکول…

مزید پڑھیں

5.3 شدت کے زلزلے نے پشاور سمیت خیبر پختونخوا اور شمالی علاقوں کو ہلا ڈالا؛ مرکز افغانستان قرار

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور سمیت متعدد شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پشاور کے ساتھ ساتھ صوابی، سوات اور ملاکنڈ میں بھی زمین لرز اٹھی۔ باجوڑ، چترال اور مانسہرہ کے شہریوں نے بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے۔ گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گاہکوچ اور اطراف کے علاقوں میں بھی زلزلے کے…

مزید پڑھیں

کلاؤڈ برسٹ کیا ہے اور کیا یہ قابل پیشگوئی ہے؟

ماہرین موسمیات اور ماحولیاتی ماہرین کے مطابق کلاؤڈ برسٹ کوئی ایسا غبارہ یا ببل نہیں جو پھٹ کر ایک ہی جگہ پر پانی برسا دے۔ وہ وضاحت کرتے ہیں کہ یہ ایک پرانا اصطلاح ہے جو حال ہی میں پاکستان، خاص طور پر خیبر پختونخوا میں بارش سے آنے والے سیلابوں کے باعث زیادہ استعمال…

مزید پڑھیں
#Hamas #HamasVsUS #War

ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، حماس

: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے امریکا کی جانب سے ایران کی جوہری تنصیبات پر کیے گئے فضائی حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ یہ جارحیت نہ صرف غیرقانونی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا خطرناک حد تک بڑھ جانا یقینی ہے۔ حماس نے واضح کیا کہ ایران پر حملہ عالمی قوانین کی صریح…

مزید پڑھیں