خیبر پختونخوا حکومت کو اربوں روپے کی ادائیگی کی سرکاری تفصیلات جاری

گزشتہ 16 سال کے دوران خیبرپختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ کی مد میں مجموعی طور پر 799 ارب 35 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کیے گئے۔  نجی ٹی وی کی رپورٹ کی رپورٹ میں محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا کی دستاویز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فنڈز دہشت گردی سے نقصانات کے ازالے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں پرتشدد واقعات میں 83 فیصد اضافہ، بلوچستان خیبرپختونخوا سے آگے نکل گیا

سینٹر فار ریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (CRSS) کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں 2026 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پرتشدد واقعات میں ہونے والی اموات میں 83 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سال کی پہلی دو سہ ماہیوں میں نظر آنے والی کمی کا رجحان تبدیل ہوگیا۔…

مزید پڑھیں

دہشتگردوں کی مالی معاونت؛  ملزمان کو 18، 18 سال قید، کروڑوں روپے جرمانے

پشاور: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر 5 ملزمان کو قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں سنادیں۔مقدمے کی سماعت اے ٹی سی جج ولی محمد خان نے کی۔ عدالت نے ملزم مبشر غنی کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر 18…

مزید پڑھیں

دہشتگردی، سیاسی کشیدگی اور لانگ مارچ، خیبرپختونخوا میں کیا ہونے جا رہا ہے؟

پشاور: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی صورتحال، دہشتگردی کے واقعات اور وفاق و صوبے کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے باعث آئین کے آرٹیکل 232 کے تحت ایمرجنسی یا آرٹیکل 234 کے تحت آئینی مشینری کی ناکامی کی صورت میں اقدامات کے امکانات پر بحث تیز ہوگئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے…

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مالیاتی استحکام لانے اور بڑھتے ہوئے گردشی قرضے کم کرنے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی بینک (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان مالیاتی استحکام اور بڑھتے ہوئےگردشی قرضے کم کرے۔ بڑھتے ہوئے قرضوں کے بوجھ کے پیشِ نظر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے آئی ایم ایف مشن نے پاکستانی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ مسلسل بنیادوں پر مالیاتی استحکام کے لیے اقدامات…

مزید پڑھیں

صوابی: ٹک ٹاک بنانے پر تنازع، فائرنگ سے بہن اور بھانجی جاں بحق

ضلع صوابی کی تحصیل ٹوپی کے علاقے گدون کی یونین کونسل لیرن میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے تنازع پر گھر کے اندر فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین جاں بحق ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق گھر کے اندر بھانجے کی جانب سے ٹک ٹاک بنانے پر ماموں طیش میں آ گیا اور اس نے…

مزید پڑھیں

باجوڑ میں فائرنگ، 11 بہنوں کا اکلوتا بھائی اور ساتھی جاں بحق

باجوڑ: عنایت کلی بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نواگئی بازار کے صدر اسماعیل زرگر اور ان کے ساتھی اجمل خان جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسماعیل زرگر آج صبح کاروباری سلسلے میں عنایت کلی بازار گئے تھے، جہاں نامعلوم افراد نے ان کی گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے…

مزید پڑھیں

پشاور میں حساس مقامات کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد

پشاور: سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر پشاور میں اہم سرکاری مقامات، حساس تنصیبات اور سرکاری دفاتر کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پابندی صرف حساس سرکاری تنصیبات اور دفاتر تک محدود…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں بدامنی کا وائٹ پیپر، پولیس جانی نقصان اور حملوں کے اعداد سامنے آگئے

خیبرپختونخوا میں گزشتہ ایک سال کے دوران امن و امان، پولیس کی کارکردگی، انسدادِ دہشت گردی، منشیات اور اسمگلنگ سے متعلق اعدادوشمار پر مبنی وائٹ پیپر جاری کردیا گیا ہے، جس میں مختلف شعبوں میں بڑھتے ہوئے مسائل اور حکومتی اقدامات کے نتائج سے متعلق سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ وائٹ پیپر کے مطابق خیبرپختونخوا میں…

مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں خودکش حملہ، 12 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی

ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں امن میلہ چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے، جس کے بعد علاقے میں فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں 12 افراد شہید جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملہ بارود سے…

مزید پڑھیں