خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لیے 7 ارب روپے کی اراضی اونے پونے داموں لیز پر دینے کا منصوبہ

تیمور خان خیبر پختونخوا حکومت نے ایبٹ آباد میں 58 ایکڑ اراضی پر فائیو اسٹار ہوٹلز، پارک اور دیگر تفریحی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اراضی لیز پر دینے سے گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو 2 ارب روپے کی آمدنی ہوگی، تاہم تمام اراضی…

مزید پڑھیں

تخت بھائی: تاریخی شوگر ملز اور عجب میموریل ہائی اسکول کی بحالی کا مطالبہ

مسلم صابر تخت بھائی کی سیاسی، سماجی اور کاروباری حلقوں نے ایشیا کی پہلی شوگر ملز اور عجب میموریل ہائی اسکول کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے، جو کئی سالوں سے بند پڑے ہیں۔ انہوں نے حکومت سے علاقے میں صنعتی زون کے قیام کا بھی مطالبہ کیا ہے تاکہ بے روزگاری کا خاتمہ…

مزید پڑھیں

کیا خیبرپختونخوا میں انگریز دور کا قیمتی ریکارڈ فروخت کر دیا گیا؟

تیمور خان خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز اینڈ پبلک لائبریری سے انگریز دور کا تین ٹرکوں پر مشتمل اہم ریکارڈ غائب ہونے اور مبینہ طور پر فروخت کیے جانے کی انکوائری مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ میں معاملے کو فوری طور پر پولیس یا اینٹی کرپشن کو مزید تحقیقات کے لیے سونپنے اور متعلقہ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں کا صوبائی حکومت کی پالیسیوں پر عدم اعتماد ، فیڈرل بورڈ سے الحاق کا فیصلہ

رپورٹ (CBN247) پشاور: خیبرپختونخوا کے نجی تعلیمی اداروں نے صوبائی حکومت کی تعلیم دشمن پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے الحاق کا فیصلہ کیا ہے۔ پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبائی صدر محمد سلیم خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ…

مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت کو پانی کے معاہدے کی یکطرفہ معطلی پر سخت ردعمل، کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

رپورٹ (CBN247) پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ اسلام آباد نے نئی دہلی کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی قسم کی "مہم جوئی” کا فیصلہ کن اور مناسب جواب دیا…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان مہاجرین کی واپسی میں توسیع اور افغان پالیسی پر نظرثانی کی قرارداد منظور

رپورٹ ( CBN247) خیبرپختونخوا اسمبلی نے افغان مہاجرین کی واپسی کی مدت میں توسیع سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے افغانستان سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے رکن میاں شرافت نے پیش کی، جسے ایوان نے مکمل اتفاق رائے سے…

مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس نے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کو مسترد کر دیا، مشترکہ اعلامیہ جاری

رپورٹ (CBN247) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیر اہتمام ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس نے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے 18ویں آئینی ترمیم، صوبائی خودمختاری اور مقامی وسائل پر عوامی اختیار پر حملہ قرار دیا ہے۔ کانفرنس کے بعد جاری کیے گئے 14 نکاتی…

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 3.2 %سے 2.6 فیصد کر دیا

مانیٹرنگ ڈیسک اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے منگل کے روز پاکستان کے لیے رواں مالی سال کی اقتصادی ترقی (جی ڈی پی گروتھ) کا تخمینہ کم کر کے 2.6 فیصد کر دیا ہے، جس کی وجہ امریکہ کی جانب سے لگائی گئی تاریخی بلند سطح کی تجارتی ٹریفز بتائی گئی…

مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

رپورٹ ( CBN247) اسلام آباد – نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے قائم مقام افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے تفصیلی ملاقات کی، جس میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں سیکیورٹی، تجارت، ٹرانزٹ، علاقائی روابط اور عوامی…

مزید پڑھیں

فچ نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ ‘B-‘ کر دی، معاشی اصلاحات اور بہتری کے امکانات پر اعتماد کا اظہار

رپورٹ (CBN247) فچ ریٹنگز نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کنندہ کی ڈیفالٹ ریٹنگ (IDR) کو ‘CCC+’ سے بڑھا کر ‘B-‘ کر دیا ہے، جو ملک کی حالیہ معاشی اصلاحات اور مالی نظم و ضبط پر اعتماد میں اضافے کی عکاسی کرتا ہے۔ آؤٹ لک بدستور "مستحکم” برقرار رکھا گیا ہے۔ گزشتہ…

مزید پڑھیں