مدرسہ کے قاری کو طالبعلم پر مبینہ تشدد کے الزام میں مردان سے گرفتار کر لیا گیا

رپورٹ (CBN247) مردان پولیس کے مطابق ایک مدرسے کے قاری کو ایک طالبعلم پر مبینہ تشدد کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کے جسم پر واضح زخموں کے نشان پائے گئے۔ یہ گرفتاری تھانہ جبر پولیس کی جانب سے ایک بروقت کارروائی کے دوران عمل میں لائی گئی، جو ضلعی پولیس…

مزید پڑھیں

بھارتی جنگی جنون خاک ،رافیل طیاروں کی مکمل ناکامی کا انکشاف

رپورٹ CBN247 لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر ہندوستان کے جدید ترین رافیل طیارے اپنی مکمل صلاحیت کے ساتھ آپریشنل نہیں ہو سکے۔ بین القوامی میڈیا ار ٹی ای اردو کے مطابق ہندوستان اور اس کے ادارے سمجھ رہے تھے کہ پاکستان رافیل طیاروں کو ریڈار پر نہیں دیکھ سکے گا تاہم سورس کوڈ…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت کا ایس سی آر آئی مردان کا دورہ، شوگر کراپس کی ترقی پر زور

ریاض حسین خیبر پختونخوا کے وزیر زراعت، میجر (ر) سجاد بارکوال نے شوگر کراپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایس سی آر آئی) مردان کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے گنے کی فصل کی پیداوار سے متعلق جاری تحقیقی و تجرباتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر ایس سی آر آئی ڈاکٹر محمد طاہر…

مزید پڑھیں

پاکستان میں صحافت خطرے میں، ایک سال میں 5 صحافی جان سے گئے: فریڈم نیٹ ورک

رپورٹ (CBN247) پاکستان میں صحافیوں کی حقوق کی تحفظ کیلئے کام کرنے والی تنظیم فریڈم نیٹ ورک نے صوبہ خیبرپختونخوا کو صحافیوں کیلئے سب سے خطرناک صوبہ قرار دینے کا دعویٰ کیا ہے جہاں پر صحافیوں پر حملے، گرفتاری، سنسرشپ اور قانونی پابندیاں شامل ہیں۔ یہ رپورٹ ایسی حال میں پیش کی گئی جہاں پر…

مزید پڑھیں

خواجہ محمد خان ہوتی کا بھارت کو دوٹوک پیغام، مودی کی جنگی سوچ کو خطرناک قرار دے دیا

رپورٹ (CBN247) مردان (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے انڈین میڈیا اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی سوچ چھوٹی اور جھوٹی ہے، جو خطے میں جنگی ماحول پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مردان…

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اور ڈی سی کوہاٹ نے مبینہ طور پر قدرتی وسائل سے مالا مال اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے ،شہری کا الزام

رپورٹ (CBN247) کوہاٹ سے تعلق رکھنے والے سید شوکت علی گیلانی نے کہا ہے کہ انہیں صوبائی وزیر قانون کے مبینہ غیر قانونی اقدامات سے تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کی ابائی زمین جس پر مبینہ طور پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی مدد سے صوبائی وزیر قانون افتاب عالم اور ان کے بھتیجے مجاہد…

مزید پڑھیں

سیاسی مفادات، متنازعہ منصوبے اور قومی یکجہتی — حکومت نے متنازعہ نہری منصوبہ مسترد کر دیا

تحریر: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی،( چیئرمین زرغون تحریک) ملک میں جاری سیاسی اور معاشی بے چینی کے دوران، ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں وفاقی حکومت نے متنازعہ نہری منصوبے کو مسترد کر دیا ہے۔ مشترکہ مفادات کونسل (CCI) کے حالیہ فیصلے کے مطابق، آئندہ کسی بھی نئی نہر کی تعمیر بین الصوبائی…

مزید پڑھیں

پنجاب پولیس اور اس کے سرپرستوں کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلانے کا مطالبہ

تحریر: انجنیر عبدالولی خان یوسفزی آج بھی جب پنجاب پولیس کا کردار اور طرز عمل دیکھتے ہیں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے یہ ادارہ ابھی تک غلامی کے دور کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے۔ ان کے رویے میں آج بھی وہی جبر، ظلم اور تحقیر کا انداز نمایاں ہے جو کبھی انگریز…

مزید پڑھیں

بھارت سے تجارتی معطلی کے بعد پاکستان کی دواسازی صنعت بحران کا شکار، ڈی آر اے پی سے فوری اقدامات کا مطالبہ

رپورٹ (CBN247) اسلام آباد: بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات کی معطلی کے بعد پاکستان کی دواسازی صنعت شدید دباؤ کا شکار ہو گئی ہے۔ صنعت سے وابستہ ماہرین اور تنظیمیں حکومت سے فوری اقدامات کی اپیل کر رہی ہیں تاکہ ادویات کی قلت اور سپلائی چین میں خلل سے بچا جا سکے۔ “بزنس ریکارڈر” کی…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل جرائم میں اضافہ: واٹس ایپ ہیک کرکے لوگوں کو بلیک میل کرنے والا گروپ متحرک

رپورٹ (CBN247) دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں موبائل فون ہیک کرکے بلیک میلر متحرک ہوئے۔ موبائل فون کے واٹس اپ کو ہیک کرکے ساتھ رابطہ نمبروں کو میسج کرکے پیسے بٹورے جاتے ہیں بلیک میں کرنے والوں کو پورا گروپ پشاور سمیت دیگر شہروں میں متحرک ہوگیا۔ واقعات کے مطابق ہفتے کی صبح روزنامہ…

مزید پڑھیں