دہشتگردی کے خلاف خیبرپختونخوا تنہا لڑ رہا ہے، ظاہر شاہ طورو

رپورٹ (CBN247) مردان (میٹ دی پریس) – صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو اس وقت بدترین دہشتگردی کا سامنا ہے، لیکن وفاقی حکومت نے صوبے کو اس جنگ میں تنہا چھوڑ دیا ہے۔ وہ مردان پریس کلب میں “میٹ دی پریس” پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع…

مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی دیر میں کارروائی کے دوران ٹی ٹی پی کا سنئیر کمانڈر ہلاک

رپورٹ (CBN247) پاکستانی سیکورٹی فورسز نے پختونخوا کے سرحدی علاقے دیر میں تحریک طالبان پاکستان( ٹی ٹی پی ) کے سینئر رکن حفیظ اللہ عرف کوچوان کو ساتھیوں سمیت ہلاک کر دیا ہے حفیظ اللہ کوچوان ٹی ٹی پی کے انتہائی سینئر کمانڈروں میں شمار ہوتے تھے وہ گزشتہ 17سال سے عسکری سرگرمیوں میں ملوث…

مزید پڑھیں

مردان کے تاجروں کا فلسطین پر مظالم کے خلاف احتجاج ،اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

رپورٹ (CBN247) مردان: فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مرکزی تنظیم تاجران (احسان باشا گروپ) کی جانب سے شمسی روڈ پر ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا گیا۔ مظاہرین نے اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی، اسرائیلی پرچم نذرِ آتش کیا اور غزہ میں جاری ظلم و ستم کے خلاف بطور احتجاج اسرائیلی مصنوعات…

مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر خواجہ محمد خان ہوتی کی حکومت پر کڑی تنقید، کرپشن کے خاتمے اور قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ

رپورٹ (CBN247) مردان : سابق وفاقی وزیر نوابزادہ خواجہ محمد خان ہوتی نے کہا ہے کہ ملک میں سونا، تانبہ اور دیگر معدنی وسائل کی باتیں عوام کے لیے محض خواب بن کر رہ گئی ہیں۔ ماضی میں سابق وزیراعظم عمران خان نے بھی عوام کو تیل کی دریافت کے خواب دکھائے تھے۔ ان خیالات…

مزید پڑھیں

پرچہ آؤٹ کرانے پر مردان بورڈ نے مکمل امتحانی عملے کو معطل کردیا

رپورٹ (CBN247) نوشہرہ کے علاقے خیشگی بالا میں گزشتہ روزجماعت نہم کا پرچہ آؤٹ ہونے کے الزامات پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) مردان نے متعلقہ امتحانی مرکز کا مکمل امتحانی عملہ معطل کر دیا ہے۔ بی آئی ایس ای مردان کے چیئرمین پروفیسر جہانزیب کے مطابق معطل کیے گئے…

مزید پڑھیں

عوام کو گھر کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے،وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور

رپورٹ (CBN247) وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ عوام کو گھر کی دہلیز پر سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے ہم ہسپتال میں علاج , سکول میں تعلیم اور دفاتر میں سہولیات کی دستیابی کے وژن کے تحت کام کررہے ہیں ہسپتال وہ ہوتی ہے جسمیں علاج…

مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کا صوبے میں دہشت گردی اور بد امنی کے خلاف بڑا اعلان

رپورٹ (CBN247) جماعت اسلامی کے صوبائی امیر عبدالواسع نے کہا ہے کہ صوبے میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان اور قتل وغارت کی صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ ان حالات کے خلاف جماعت اسلامی 20 اپریل کو پشاور میں بھرپور امن مارچ کرے گی جس میں مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمٰن اور دیگر قائدین…

مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا بجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کے بعد صارفین اب کتنا بجلی بل ادا کریں گے؟

رپورٹ (CBN247) وزیر اعظم نے گھریلو اور صنعتی صارفین کیلیے قیمتوں میں 7 روپے سے زیادہ فی یونٹ میں کمی کا اعلان کیا ہے، اور نئے ٹیرف فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔ تازہ ترین رپورٹ میں مختلف صارفین کے لیے نظرثانی شدہ بجلی کے نرخوں کی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔ لائف لائن…

مزید پڑھیں

مارچ میں پاکستان میں عسکریت پسند حملوں اور سیکیورٹی آپریشنز میں شدید اضافہ،پی ائی سی ایس ایس رپورٹ

رپورٹ (CBN247) پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں عسکریت پسندوں کے حملے اور سیکیورٹی آپریشنز میں نمایاں اضافہ ہوا، اور عسکریت پسند حملوں کی تعداد نومبر 2014 کے بعد پہلی بار 100 سے تجاوز کر گئی پی ایی سی ایس ایس کے رپورٹ…

مزید پڑھیں

کرسی بچانے کی جنگ یا انصاف کی فتح؟ اسپیکر بابر سواتی احتساب کے کٹہرے میں

رپورٹ( CBN247) خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سواتی نے پاکستان تحریک انصاف کی احتساب کمیٹی کو کرپشن الزامات پر جواب جمع کرادیا۔ ذرائع کے مطابق کرپشن ثابت ہونے پر پارٹی اسپیکر کو عہدہ چھوڑنے کا کہے گی، عہدہ نہ چھوڑنے پر اسپیکر کےخلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جاسکتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیں