خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیورو کے عملے کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا

رپورٹ (CBN247) خیبر پختونخواہ میں بڑھتی ہوئی غیر مستحکم امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر، انٹیلی جنس حکام نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے عملے کے لیے ایک تھریٹ ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں ٹارگٹ کلنگ اور عسکریت پسندوں کی جانب سے حملوں کا خطرہ ہے خاص طور پر پشاور، خیبر اور…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ممتاز عالم دین مفتی منیر شاکر بم دھماکے میں جان کی بازی ہار گئے

رپورٹ (CBN247) ممتاز عالمی دین مفتی منیر شاکر ایل آر ایچ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ھفتہ کی شام پشاور کے مضافاتی علاقے ارمڑ میں اپنے مسجد کے باھر ایک بم دھماکے میں تین دورے ساتھیوں سمیت شدید زخمی ہوگئے۔ ان کو زخمی حالت میں ایل آر ایچ پہنچایاگیا…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کی نا اہلی، 7 کروڑ روپے کا منصوبہ اربوں تک کیسے پہنچا؟

عارف خان ہیلی کاپٹر کیلئے ہینگر کی تعمیر کا منصوبہ خیبر پختونخوا حکومت کے لئے سفید ہاتھی بن گیا۔ 7کروڑسے زائد میں بننے والے منصوبے کی لاگت حکومت کی عدم دلچسپی اور بیوروکریسی کی نااہلی کے باعث ایک ارب سے تجاوز کر گئی۔ 18ماہ میں مکمل ہونے والا منصوبہ 10 سال بعد بھی مکمل نہ…

مزید پڑھیں

ضلع کرم کے عوام کی حکومت کو دھمکی: آپریشن کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا ہوگا

رپورٹ(CBN247) ضلع کرم کے متاثرین گزشتہ پندرہ دنوں سے پشاور پریس کلب کے باہر احتجاجی دھرنا پر ہے ،دھرنا کیمپ میں بڑی تعداد میں کرم کے اہلسنت شریک ہے جبکہ دھرنا میں بچے اور خواتین بھی شامل ہے ۔ متاثرین ضلع کرم نے گزشتہ روز اپنے مطالبات کےلئے شیر اہ سوری روڈ پر امن ریلی…

مزید پڑھیں

عالم دین کے خلاف بندوق اٹھانا جہاد نہیں، تنگ نظری اور دہشتگردی ہے، تم مجاہد نہیں قاتل، مجرم ہو،قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن

رپورٹ (CBN247) قائدجمعیت مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت کا غم تازہ تھا، مولانا سمیع الحق کے بیٹے مولانا حامد الحق کو بھی شہید کردیا گیا، دارلعلوم حقانیہ کے در و دیوار غم زدہ ہے، جب خبر ملی مولانا حامد الحق کی تصویر میرے سامنے آگئی۔ ان خیالات کا…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں خصوصی بچوں کا سکول بندمگر ملازمین کوتواتر سے تنخواہیں جاری

تیمور خان مردان میں 2017ء میں خصوصی بچوں کے لیے شروع کیا جانے والا خیبر پختونخوا حکومت کا منصوبہ اپنے اہداف کے حصول میں ناکامی کے باوجود جاری ہے جبکہ اس منصوبہ کے تحت قائم کردہ خصوصی بچوں کا سکول بھی 2023 میں بند ہو چکا ہے لیکن اس کا عملہ بدستور تنخواہیں وصول کر…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا دارالعلوم حقانیہ خودکش دھماکے کی تحقیقات کے حوالے سے بڑا اعلان

رپورٹ (CBN247) خیبرپختونخوا حکومت نے اکوڑہ خٹک کے دارالعلوم حقانیہ میں خودکش دھماکے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈا پور نے دارالعلوم حقانیہ کا دورہ کیا اور شہید مولانا حامد الحق کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا اور شہداء…

مزید پڑھیں

بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کے بڑے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا

رپورٹ (CBN247) بنوں کینٹ حدود میں دو زور دار دھماکوں سے علاقہ لرز اٹھا بنوں کینٹ کی حدود میں دھماکو ں کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جانب سے شدید ہوائی فائرنگ شروع کی گئی ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آج (منگل) شام افطاری کے وقت بارود سے بھری گاڑی سے بنوں کینٹ پر حملہ کیا…

مزید پڑھیں

بنوں میں روزے کا اعلان نہ کرنے سے متعلق شہری کوعلماء کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ نازیبا الفاظ کا استعمال مہنگا پڑھ گیا

رپورٹ (CBN247) بنوں میں روزے کا اعلان نہ کرنے سے متعلق شہری کوعلماء کے خلاف سوشل میڈیا پر مبینہ نازیبا الفاظ کا استعمال .مہنگا پڑھ گیا ائمہ مساجد کے امیر مولانا عبدالغفار قریشی کی مدعیت میں شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ شہری پر الزام ہے کہ…

مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں کی پیشنگوئی کر دی

رپورٹ (CBN247) صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری رہا جس نے موسم مزید سرد کر دیا اور لوگوں نے دوبارہ سے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ اتوار کے روز افظاری سے قبل بادل چھائیں رہے تاہم رات کے وقت ٹھنڈی ہوائوں کیساتھ بارش شروع…

مزید پڑھیں