اقتصادی رابطہ کمیٹی : پٹرولیم لیوی 90 روپے لیٹر تک پہنچ گئی

رپورٹ (CBN247) وفاقی حکومت نے تیل کی ریفائنریوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو بدترین مالی بحران سے نکالنے کے لیے ایک بڑے مالیاتی ریلیف پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جس کا بوجھ براہ راست پٹرولیم مصنوعات کے صارفین پر پڑے گا۔ ذرائع کے مطابق، اقتصادی رابطہ کمیٹی (ECC) نے پٹرولیم لیوی میں 12 روپے…

مزید پڑھیں

صوابی میں تھانہ اتلہ پر نامعلوم افراد کا حملہ، تین پولیس اہلکار زخمی

رپورٹ (CBN247) تھانہ اتلہ، صوابی میں پولیس ناکہ بندی کے دوران نامعلوم شرپسندوں نے اچانک حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق زخمی اہلکاروں میں باچا گل، خیر غفور اور میر افضل شامل ہیں، جنہیں فوری طور پر باچا خان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا،…

مزید پڑھیں

قطر کے شاہانہ تحفے اور غزہ کا انسانی المیہ: ایک عالمی تضاد

تحریر و تحقیق: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی چیئرمین زرغون تحریک دنیا بھر میں اگر ایک طرف اقتدار کے ایوانوں میں شاہانہ تحفے گردش کر رہے ہیں، تو دوسری طرف غزہ جیسے خطے انسانی المیے کا شکار ہیں، جہاں بچوں کی بھوک، بیماری، اور بے گھری روزمرہ کی حقیقت بن چکی ہے۔ قطر کا 400 ملین…

مزید پڑھیں

تعلیم انسان کا قیمتی زیور ہے، طلبہ خود کو جدید دنیا کے لیے تیار کریں: چیئرمین مردان بورڈ

رپورٹ (CBN247) چیئرمین مردان ایجوکیشن بورڈ پروفیسر جہانزیب نے کہا ہے کہ تعلیم انسان کا قیمتی زیور ہے جو اُسے زندگی کے ہر شعبے میں کامیابی کی راہ دکھاتی ہے۔ موجودہ دور میں تعلیم کا حصول وقت کی سب سے اہم ضرورت بن چکا ہے اور جدید دنیا کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے…

مزید پڑھیں

غزہ کی مظلومیت اور مسلم امہ کی بے حسی: دفاعی بجٹ، عیش و عشرت، اور ایمانی زوال کا نوحہ

تحریر: انجنیر عبدالولی خان یوسفزی، چیرمن زرغون تحریک غزہ میں جاری ظلم، بھوک، اور معصوم بچوں کی شہادت انسانیت کے ماتھے پر بدنما داغ بن چکی ہے۔ آئے روز نہتے فلسطینی شہید ہو رہے ہیں، لیکن عالمی ضمیر اور خصوصاً مسلم دنیا کی خاموشی لمحۂ فکریہ ہے۔ جب ظلم پر خاموشی اختیار کی جائے، تو…

مزید پڑھیں

امریکا-چین تجارتی معاہدے کے بعد وال اسٹریٹ میں زبردست تیزی؛ سونا گرا، ڈالر مستحکم

رپورٹ (CBN247) نیویارک: پیر کے روز امریکی اسٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی دیکھی گئی جب امریکا اور چین کے درمیان غیر متوقع تجارتی معاہدے کی خبر سامنے آئی۔ ڈاؤ جونز انڈسٹریل ایوریج میں 1,160 پوائنٹس (+2.81%) کا اضافہ ہوا اور یہ 42,410 پر بند ہوا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 184 پوائنٹس (+3.26%) بڑھ کر…

مزید پڑھیں

ماٸنز اینڈ منرل بل 2025، آئین اور صوبائی خودمختاری پر حملہ قرار — امیر حیدر خان ہوتی

ریاض حسین عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ، امیر حیدر خان ہوتی نے ماٸنز اینڈ منرل بل 2025 کو پاکستان کے آئین، خاص طور پر اٹھارویں آئینی ترمیم اور صوبائی خودمختاری پر ایک سنگین حملہ قرار دیا ہے۔ مردان بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں تمباکو نوشی سے ہونے والی سالانہ اموات کی تعداد کتنی ہے؟

رپورٹ (CBN247) بلیو وینز اور پرووِنشل الائنس فار سسٹین ایبل ٹوبیکو کنٹرول (PASTC) نے پاکستان، خصوصاً خیبر پختونخوا میں تمباکو کنٹرول کے قوانین کے ناقص نفاذ پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے، جس کے باعث ہر سال ہزاروں جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔ اندازوں کے مطابق، پاکستان میں ہر سال 164,000 افراد تمباکو سے…

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 9 فیصد کا ریکارڈ اضافہ حاصل کیا

رپورٹ CBN247 پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) نے تاریخ میں پہلی بار انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 9 فیصد کا ریکارڈ اضافہ حاصل کیا — مارکیٹوں میں بحال شدہ سکون بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ جنگ بندی کی عکاسی کرتا ہے جس نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کیا۔ یہ جنگ بندی ہفتہ کو امریکی…

مزید پڑھیں

سندور سے تندور تک: بھارت کی جارحیت اور پاکستان کا قانونی دفاع

تحریر: ایڈوکیٹ صیّاد حسین ترکئ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات کی تاریخ کشیدگی، جنگوں اور عارضی امن معاہدوں سے عبارت ہے۔ 1947 کی تقسیم کے بعد سے دونوں ممالک نے کشمیر کے مسئلے پر متعدد جنگیں لڑیں، جن میں 1947-48، 1965، اور 1971 کی جنگیں شامل ہیں۔ ان تنازعات کے بعد اقوام متحدہ کی…

مزید پڑھیں