پاکستان کا وفاقی بجٹ 2025-26: 4.2 فیصد ترقی کا ہدف، تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑا ریلیف

سٹاف رپورٹر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے منگل کے روز مالی سال 2025-26 کے لیے وفاقی بجٹ پیش کیا، جس میں کل بجٹ کا حجم 17.6 کھرب روپے رکھا گیا ہے—جو پچھلے سال سے 1.3 کھرب روپے کم ہے۔ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 4.2 فیصد اقتصادی ترقی کا ہدف مقرر کیا…

مزید پڑھیں

تشدد کا شکار بچپن: اسکولوں اور گھروں میں بچوں پر ظلم کے سنگین اثرات، زرغون تحریک کی جامع رپورٹ جاری

پشاور (نمائندہ خصوصی) زرغون تحریک کے چیئرمین اور سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا، انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی نے بچوں پر اسکولوں میں ہونے والے تشدد کے معاشرتی اثرات پر مبنی ایک جامع رپورٹ پیش کی ہے، جس میں تشدد کو نہ صرف بچوں کے لیے خطرناک بلکہ معاشرے کی اجتماعی تباہی کا پیش خیمہ…

مزید پڑھیں

زہریلے کھانۍ : خوراک کے پیچھے چھپا قاتل!

تحریر و تحقیق: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی اسلام آباد – زرغون تحریک کی سربراہ اور خیبر پختونخوا کی سابقہ نگران انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی نے ایک تازہ تحقیقی رپورٹ جاری کی ہے جس میں خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور کئی ترقی یافتہ ممالک کی مارکیٹیں اب قدرتی غذا کی جگہ زہریلے کیمیکل…

مزید پڑھیں

مردان میں 12 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے، 60 کروڑ سے دو نئے پارک بھی تعمیر ہوں گے

ریاض حسین ایشین ڈویلپمنٹ بینک کی مالی معاونت سے خیبرپختونخوا سٹی امپروومنٹ پراجیکٹ (KPCIP) کے تحت مردان میں 12 ارب روپے کی لاگت سے سیوریج لائنز اور سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کی تعمیر جاری ہے، جبکہ 60 کروڑ روپے کی لاگت سے دو نئے عوامی پارک بھی تعمیر کیے جائیں گے۔ ان منصوبوں کا مقصد شہری…

مزید پڑھیں

ادارہ جاتی بدعنوانی اور پولیس کی ناکامی سے جرائم کی سرپرستی — ایک چشم کشا عوامی رپورٹ

کراچی (رپورٹ: انجنیر عبدالولی خان یوسفزی، چیئرمین زرغون تحریک) پاکستان بھر میں جرائم کی روز افزوں لہر نے عوام کو عدم تحفظ کے گہرے احساس میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ان جرائم کے پیچھے صرف عام جرائم پیشہ افراد نہیں بلکہ ادارہ جاتی بدعنوانی، پولیس…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں اور جھکڑ سے تباہی، 4 افراد جاں بحق، 10 زخمی

پشاور (ریاض حسین) خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید آندھی اور بارش کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں 4 افراد جاں بحق جبکہ 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ متاثرین میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ نقصانات مہمند اور مردان اضلاع میں ریکارڈ کیے…

مزید پڑھیں

مردان: اساتذہ کی بھرتی کے ایٹا ٹیسٹ کے پُرامن انعقاد کے لیے دفعہ 144 نافذ، غیر متعلقہ افراد اور الیکٹرانک آلات پر مکمل پابندی

مردان (نمائندہ خصوصی): ڈپٹی کمشنر مردان ڈاکٹر عظمت اللہ وزیر نے اساتذہ کی بھرتی کے لیے ایجوکیشن ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن ایجنسی (ETEA) کے تحت ہونے والے تحریری امتحانات کے پُرامن، شفاف اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں دفعہ 144 ضابطہ فوجداری نافذ کر دی ہے۔ یہ امتحانات 30 مئی سے…

مزید پڑھیں

ٹکر کی جنگ: سامراج مخالف جدوجہد کا بھولا بسرا باب

تحریر: ریاض حسین خلاصہ:28 مئی 1930 کو مردان کے نواحی گاؤں ٹکر میں برطانوی فوج کے خلاف ایک غیر مسلح مزاحمت نے تاریخ رقم کی۔ خدائی خدمتگار تحریک کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف دیہاتیوں کی مزاحمت ایک خونی تصادم میں تبدیل ہوئی، جسے آج بھی مقامی تاریخ میں جرأت، قربانی، اور عدم تشدد کی…

مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی پشاور بحران کی لپیٹ میں: 200 طلبہ نے داخلے واپس لے لیے، 84 لاکھ روپے ریفنڈ

احمد الیاس خیبرپختونخوا کی تاریخی تعلیمی درسگاہ، زرعی یونیورسٹی پشاور، سنگین تدریسی اور انتظامی بحران کا شکار ہو چکی ہے، جس کے باعث طلبہ کی بڑی تعداد نے داخلے واپس لینے شروع کر دیے ہیں۔ مستند ذرائع کے مطابق، رواں تعلیمی سال کے پہلے ہی سمیسٹر میں مختلف شعبہ جات سے تقریباً 200 طلبہ نے…

مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مالی سال 2025-26 کے بجٹ پر ابتدائی معاہدہ طے پا گیا

مانیٹرینگ ڈیسک اسلام آباد — بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) اور حکومتِ پاکستان کے درمیان مالی سال 2025-26 کے بجٹ کے لیے ایک جامع مالیاتی فریم ورک پر ابتدائی معاہدہ طے پا گیا ہے، جو ملک میں جاری اقتصادی اصلاحات اور مالیاتی استحکام کی کوششوں میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔…

مزید پڑھیں