وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اہم اجلاس

رپورٹ (CBN247) خیبرپختونخوا کے وزیر خوراک ظاہر شاہ طورو کی زیر صدارت ان کی رہائش گاہ پر ضلع مردان سے تعلق رکھنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ کے مشیر برائے اطلاعات طفیل انجم، ،اراکین صوبائی اسمبلی ڈیڈ چیئرمین زرشاد خان امیر فرزند ، عبدالسلام آفریدی…

مزید پڑھیں

جنوبی ایشیا پانی کے وجودی بحران کی دہلیز پر: ماہرین کا انتباہ جنوبی ایشیا پانی کے وجودی بحران کی دہلیز پر: ماہرین کا انتباہ

تحریر: انجنیر عبدالولی خان یوسفزی جنوبی ایشیا کے ممالک، بالخصوص پاکستان، افغانستان، بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش، ایک سنگین ماحولیاتی اور آبی بحران کے خطرے سے دوچار ہو چکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ کے پہاڑوں میں موجود گلیشیئرز کی تیزی سے پگھلاؤ، زیر زمین پانی کی شدید کمی، بارش کے پانی…

مزید پڑھیں

گلیشیئرز کا پگھلاؤ، سمندر کی سطح میں اضافہ اور ناکارہ فلڈ وارننگ سسٹم — پاکستان و افغانستان کے لیے ایک خطرناک وارننگ

تحریر و تحقیق: انجینئر عبد الولی خان یوسفزئی پاکستان اور افغانستان میں ہندوکش، قراقرم، اور ہمالیہ کے برفانی ذخائر تیزی سے پگھل رہے ہیں، جو نہ صرف خطے کے آبی وسائل کے لیے خطرہ ہیں بلکہ لاکھوں انسانوں کی زندگیوں کے لیے بھی ایک سنگین وارننگ بن چکے ہیں۔ دنیا کا تیسرا بڑا برفانی خطہ…

مزید پڑھیں

عبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں طلبہ کے درمیان جھگڑا، فائرنگ — سیکیورٹی اور پولیس کی بروقت کارروائی، پانچ طلبہ گرفتار

مردان (نمائندہ خصوصی) عبدالولی خان یونیورسٹی مردان (AWKUM) کے ٹرانسپورٹ ایریا میں جمعرات کے روز طلبہ کے دو گروپوں — مبینہ طور پر پی ایس ایف سے تعلق رکھنے والے — کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا، جو جھگڑے اور فائرنگ کے واقعے پر منتج ہوا۔ واقعے کے فوری بعد یونیورسٹی انتظامیہ، سیکیورٹی انچارج…

مزید پڑھیں

چین نے سمندر کی گہرائیوں میں سفر کرنے والا خفیہ ڈرون تیار کر لیا

سی بی این 247 نیوز دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی دوڑ روز بروز تیز تر ہوتی جا رہی ہے، لیکن اگر کوئی ملک اس دوڑ میں سب کو پیچھے چھوڑتا نظر آ رہا ہے تو وہ ہے چین۔ ایک ایسا ملک جس نے نہ صرف زمینی سطح پر بلکہ سمندر کی گہرائیوں اور خلا کی…

مزید پڑھیں

پاکستان پر آئی ایم ایف کی 11 نئی شرائط: مجموعی شرائط کی تعداد 50 ہو گئی

مانیٹرنگ ڈیسک بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) نے پاکستان کو 7 ارب ڈالر کے نئے قرض کی فراہمی کے لیے 11 نئی شرائط عائد کر دی ہیں، جس کے بعد مجموعی شرائط کی تعداد بڑھ کر 50 ہو گئی ہے۔ نئی شرائط کا مقصد مالیاتی نظم و ضبط، گورننس میں بہتری، اور توانائی سمیت مختلف…

مزید پڑھیں

پختونوں کی قربانیوں کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا، امیر حیدر خان ہوتی

تخت بھائی (رپورٹ: نمائندہ خصوصی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امیر حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ پختون قوم نے ملک و ملت کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں، جنہیں ہرگز نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک پختون عوام نے وطن…

مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج پشاور نے ہراسمنٹ سے پاک کیمپس یقینی بنانے کے لیے اسٹاف اور طلبہ کے تعلقات پر پابندی عائد کردی

رپورٹ (CBN247) اسلامیہ کالج پشاور نے پیشہ ورانہ اور ہراسمنٹ سے پاک ماحول کو یقینی بنانے کے لیے فیکلٹی، اسٹاف اور طلبہ کے درمیان کسی بھی قسم کے رومانوی یا ذاتی تعلقات پر مکمل پابندی عائد کر تے ہوئے نئے ضابطہ اخلاق جاری کر دئے اس ضمن میں قائم مقام وائس چانسلر نے احکامات جاری…

مزید پڑھیں

یومِ تشکر کے موقع پر مردان میں پرچم کشائی، دعائیہ تقریبات، اور افواجِ پاکستان سے یکجہتی کا اظہار

مردان (نمائندہ خصوصی) ملک بھر کی طرح مردان میں بھی “یومِ تشکر” قومی جوش و جذبے سے منایا گیا۔ اس موقع پر مختلف اداروں میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا، جن میں پرچم کشائی، ریلیاں، اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔ کے پی ہاؤس مردان میں یومِ تشکر کے حوالے سے ایک پروقار…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بین الاقوامی شکاریوں کے بعد اب مقامیوں کو مارخور شکار کی اجازت کیوں؟

تیمور خان خیبر پختونخوا حکومت نے نایاب مارخور کی اہمیت کو کم کرتے ہوئے بین الاقوامی شکاریوں کے ساتھ ساتھ مقامی شکاریوں کو بھی مارخور کے شکار کی اجازت دے دی ہے، تاہم مقامی شکاری مارخور کی باقیات کو بیرونِ ملک منتقل نہیں کر سکیں گے۔ غیر ملکی شکاریوں کے لیے ایک پرمٹ کی قیمت…

مزید پڑھیں