
وکالت ایک مقدس پیشہ ہے، حکومت وکلاء کے مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے: بیرسٹر سیف
مردان (نامہ نگار) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وکالت نہ صرف ایک معزز اور مقدس پیشہ ہے بلکہ یہ معاشرے میں انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالادستی کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ نوجوان وکلاء اگر خدمت کے جذبے اور پیشہ ورانہ دیانتداری…