
پاکستان میں اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز پر نئے چارجز لاگو، صارفین کیلئے اہم ہدایات جاری
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) یکم جولائی 2025ء سے ملک بھر میں بینکوں کی اے ٹی ایم ٹرانزیکشنز سے متعلق نئے چارجز اور ضوابط نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت بینک صارفین پر مختلف نوعیت کی فیسیں اور ٹیکس لاگو کیے جا رہے ہیں۔ اس اقدام کا مقصد بینکنگ نظام کو مزید منظم…