مردان کے شیخ ملتون ٹاؤن میں تین افراد کے قتل کیس کا معمہ حل، چار ملزمان گرفتار

مردان: شیخ ملتون ٹاؤن کے پوش علاقے میں پیش آنے والے تین افراد کے بہیمانہ قتل کے کیس کا معمہ حل کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مردان مسعود احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس نے جدید سائنسی بنیادوں، تکنیکی شواہد اور پیشہ ورانہ تفتیش کی مدد سے…

مزید پڑھیں

گلگت بلتستان انتخابات: پیپلز پارٹی سب سے آگے، ن لیگ دوسرے نمبر پر

سی بی این 247 گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے 24 حلقوں کے غیر سرکاری اور ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے اور 10 نشستوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے، جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) 6 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ غیر حتمی…

مزید پڑھیں

سینئر صحافی کے سوالات؛ مردان تعلیمی بورڈ لیگل نوٹس نہیں جوابات دے: پی جے اے

مردان: پختون جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے سینئر صحافی منظور حسین کو مردان تعلیمی بورڈ کی جانب سے ملے لیگل نوٹس کو آزادیِ صحافت اور عوام کے حقِ معلومات پر قدغن قرار دے دیا۔اس حوالے سے جاری مذمتی بیان میں ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری گوہر محسود کا کہنا تھا کہ اداروں کی کارکردگی، وسائل کے…

مزید پڑھیں

صوبائی وزیر ریونیو اینڈ اسٹیٹ طارق محمود آریانی نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں گے، جبکہ ترقیاتی منصوبوں میں عوامی فلاح و بہبود کو اولین ترجیح دی جائے گی۔ مردان میں پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں معدنیات کا بڑا اسکینڈل؟ صوبائی وزیر نے بڑا راز کھول دیا

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے معدنیات و کان کنی عارف احمد زئی نے واضح کیا ہے کہ صوبے کے معدنی وسائل ایک قیمتی اثاثہ ہیں، جنہیں شفاف، مؤثر اور پائیدار حکمت عملی کے تحت استعمال کر کے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولی جا سکتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات محکمہ معدنیات کے اعلیٰ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں آوارہ کتوں کے حملوں میں خطرناک اضافہ، عیدالاضحیٰ کے دوران سینکڑوں افراد متاثر

خیبرپختونخوا میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بنتی جا رہی ہے، جبکہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران کتے کے کاٹنے کے واقعات میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مردان میڈیکل کمپلیکس (ایم ایم سی) اور ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال مردان میں عید کے دنوں کے دوران…

مزید پڑھیں

مردان میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل

سی بی این 247 مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں افسوسناک اور لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 3افراد کو قتل کردیا ہے ۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات کی تاریکی میں پیش آیا جب حملہ آور گھر میں داخل ہوئے اور اندھا دھند…

مزید پڑھیں

ماحولیاتی تحفظ اور نوجوان قیادت کے فروغ میں فاطمہ فراز ہوتی کا نمایاں کردار

سی بی این 247 مردان سے تعلق رکھنے والی معروف نوجوان ماحولیاتی کارکن اور وزیراعظم یوتھ کونسل کی رکن فاطمہ فراز ہوتی 4 جون کو پشاور میں منعقد ہونے والی ماحولیاتی قائدانہ کانفرنس (Environmental Leadership Conference) میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گی۔ یہ کانفرنس ڈسٹرکٹ کونسل پشاور میں "دی گرین زون” کے زیر اہتمام…

مزید پڑھیں
AI Image

آئی ایم ایف شرائط کے درمیان 17.1 ہزار ارب روپے کے وفاقی بجٹ کی تیاری، عوامی ریلیف اور مدرسہ معاشی اصلاحات کا اعلان متوقع

ریاض حسین وفاقی حکومت مالی سال 2026-27 کے لیے 17.1 ہزار ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے، جس میں ایک جانب آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مالیاتی نظم و ضبط برقرار رکھنے کی کوشش کی جائے گی جبکہ دوسری جانب عوامی ریلیف، ٹیکس اصلاحات اور معاشی سرگرمیوں کے…

مزید پڑھیں

مردان سوات موٹروے پر خوفناک حادثہ، 18 افراد جاں بحق، 9 زخمی

سی بی این 247 مردان سوات موٹروے پر اسماعیلہ کے قریب مسافر بس اور فلائنگ کوچ کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق جبکہ 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جس کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔…

مزید پڑھیں