29 ستمبر احتجاج سے قبل اسلام آباد پولیس کے 2000 اہلکار آزاد کشمیر طلب
سی بی این جموں و کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے 29 ستمبر کو متوقع احتجاج سے قبل آزاد کشمیر پولیس کی درخواست پر اسلام آباد پولیس کے 2000 اہلکار اور افسران کو عارضی طور پر کشمیر میں تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کے دفتر سے جاری مراسلے…