پاکستان کا افغان طالبان کو سخت پیغام: ٹی ٹی پی سے لاتعلقی اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے افغان طالبان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی سے واضح فاصلہ اختیار کرے اور ان عناصر کے خلاف عملی اقدامات کرے جو افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں۔یہ پیغام پاکستان میں تعینات افغان عبوری سفیر سردار احمد شکیب کے ذریعے…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بڑا گلاف الرٹ، گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ

رپورٹ CBN247 خیبر پختونخوا میں بارشوں کے بعد خطرے کی گھنٹی بج گئی، پی ڈی ایم اے نے ہنگامی گلاف الرٹ جاری کر دیا۔ چترال اپر و لوئر، دیر، سوات اور اپر کوہستان میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے شدید خدشے کے پیشِ نظر عوام اور سیاحوں کو فوری احتیاطی تدابیر اپنانے کی ہدایت کی…

مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج لیکچررقتل کیس: سیکیورٹی گارڈ کو 14 سال قید کی سزا

پشاور: کی عدالت نے اسلامیہ کالج کے لیکچرر قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے گرفتار سیکیورٹی گارڈ کو 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ 19 فروری 2023 کو پیش آیا تھا جب معمولی تلخ کلامی پر ملزم نے فائرنگ کر کے کالج کے انگریزی شعبے کے لیکچرر کو…

مزید پڑھیں
#KhyberPakhtunkhwa #Police #CPOReport #OfficerShortage

سی پی او رپورٹ:گریڈ 18 اور 19 کی آدھی سے زائد پوسٹیں خالی

خیبر پختونخوا پولیس میں افسران کی شدید کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ سینٹرل پولیس آفس کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں گریڈ 18 اور 19 کی آدھی سے زیادہ پوسٹیں خالی ہیں، جس کے باعث محکمے کو افسران کی کمی کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 21 کی 6 منظور شدہ پوسٹوں پر صرف…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم میں ہنگامہ، سیکریٹری ایجوکیشن نے دفاتر بند کروا دیے، افسران کو گھر سے کام کی ہدایت

رپورٹ (CBN247) خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم میں ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا ہے۔ وزیرِاعلیٰ کے معاونِ خصوصی برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری نائیک محمد مسلح افراد کے ہمراہ دفتر تعلیم میں گھس آئے اور تقریباً آدھے گھنٹے تک دفتر پر قبضہ جمائے رکھا۔ اس دوران انہوں نے سیکریٹری ایجوکیشن کو فون…

مزید پڑھیں
#KhyberPakhtunkhwa #CTD #WantedTerrorists #BountyList #CounterTerrorism

خیبر پختونخوا: 1351 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر

محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کے خلاف بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 1351 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ سی پی او پشاور کے مطابق ان دہشت گردوں کے سروں کی مجموعی قیمت 4 ارب 15 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔ رپورٹ میں…

مزید پڑھیں
#NeelumValley #Deforestation #GreenMovement #SupremeCourtPakistan

سپریم کورٹ سے نیلم ویلی اور ملک بھر میں جنگلات کی تباہی پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ

زرغون تحریک (گرین موومنٹ) کے چیئرمین اور سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن، انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے اپیل کی ہے کہ نیلم ویلی سمیت ملک بھر میں جاری جنگلات کی بے دریغ کٹائی پر فوری ازخود نوٹس لیا جائے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ محض ماحولیاتی نہیں بلکہ پاکستان…

مزید پڑھیں

مانسہرہ اور چارسدہ سے منی لانڈرنگ میں ملوث چھ ملزمان گرفتار

ایف آئی اے پشاور زون نے حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے چھ ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ کمرشل بینکنگ سرکل پشاور اور کمپوزٹ سرکل ایبٹ آباد کی مشترکہ کارروائیاں مانسہرہ اور چارسدہ میں کی گئیں، جن میں گل بہادر، اعتبار گل، اصف خان، جمشید، ملک زادہ…

مزید پڑھیں
#Polio #Pakistan #HealthCrisis #GlobalFunding #PolioEradication #WHO #UNICEF

فنڈنگ میں 20 فیصد کمی، پاکستان کی انسداد پولیو مہم خطرے میں

امریکا کی عالمی اداروں کوفنڈنگ میں کمی کے انسداد پولیو اقدامات پر منفی اثرات سامنے آنے لگے۔ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے عالمی فنڈنگ پر 20 فیصد تک کٹ لگ گیا۔ پاکستان کو گلوبل پولیو ایریڈیکیشن انیشی ایٹو جنیوا کے ذریعے فنڈنگ ملتی ہے، پاکستان میں  انسداد پولیو  پر سالانہ 25 کروڑ ڈالر خرچ…

مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف ایمرجنسی عرب۔اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے

وزیراعظم محمد شہباز شریف 15 ستمبر کو دوحہ، قطر میں منعقد ہونے والے ایمرجنسی عرب۔اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس، جس کی میزبانی میں پاکستان بھی شریک ہے، اسرائیل کی جانب سے دوحہ پر حالیہ فضائی حملوں اور فلسطین کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں…

مزید پڑھیں