
خیبر پختونخوا، ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ 8 منصوبوں کے فنڈز پر کام کے بجائے منافع لیتے رہے ، انکوائری رپورٹ
پشاور (تیمور خان سے )خیبر پختونخوا کے محکمہ انڈسٹریز کے ٹیکنیکل ایجوکیشن ڈائریکٹوریٹ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے ایک ارب 40 کروڑ کے فنڈز کو ڈیزگنیٹیڈ اکاونٹس میں ٹرانسفر کر کے اس پر کام کرنے کی بجائے غیر قانونی طور پر منافع لیتا رہا اور منصوبوں کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی اس میں اخراجات…