خیبرپختونخوا: کالجز کی آؤٹ سورسنگ پالیسی کے خلاف پروفیسرز کا غیر معینہ مدت تک بائیکاٹ، طلبہ سڑکوں پر
پشاور:خیبرپختونخوا پروفیسرز، لیکچرار اینڈ لائبریرینز ایسوسی ایشن (KPPLA) نے صوبائی حکومت کی جانب سے سرکاری کالجز کی آؤٹ سورسنگ اور پروفیسرز کے سروس رولز میں متنازعہ ترامیم کے خلاف غیر معینہ مدت تک کلاس بائیکاٹ اور تعلیمی اداروں کی تالا بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اعلان کے بعد صوبے بھر میں تدریسی عمل…