فوڈ اتھارٹی کے رویے سے تنگ بیوریجز انڈسٹری کی پنجاب منتقلی کی دھمکی

بیوریجز انڈسٹریز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے صوبائی فوڈ اتھارٹی کے مبینہ غیر شفاف اور جانبدارانہ اقدامات کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو تمام آپریشن پنجاب منتقل کر دیے جائیں گے۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے صدر فیصل شاہ…

مزید پڑھیں
#TTP #Afghanistan #UNReport #AlQaeda #Terrorism #SecurityThreat #RegionalPeace #SouthAsia #Taliban

افغانستان میں القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے تربیتی کیمپ سرگرم: اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ نے افغانستان میں القاعدہ اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی)جیسے دہشت گرد گروہوں کی موجودگی بے نقاب کردی ۔ اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق دہشت گرد گروہ افغانستان میں آزادانہ طور پر سرگرم ہیں اور وسطی ایشیائی ممالک اور خطے کے امن کے لئے ایک بڑا خطرہ بن چکے ہیں۔ رپورٹ…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: خیبر پختونخوا میں تمام افغان مہاجر کیمپ ختم کرنے کا حکم

ریاض حسین | پشاور – 16 اکتوبر 2025 وفاقی وزارتِ سیفران (SAFRON) نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا (کے پی) میں موجود تمام باقی افغان مہاجر کیمپوں کے مکمل خاتمے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام ان دہائیوں پر محیط مہاجر بستیوں کے خاتمے کا آخری مرحلہ ہے، جن…

مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کا مؤقف: حلف لینے سے انکار نہیں کیا، آئین کے مطابق عمل کروں گا

 پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا  فیصل کریم کنڈی کو کل نو منتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے کہا کہ گورنر خیبرپختونخوا نو منتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی سے بدھ کے دن…

مزید پڑھیں
#BadrMunir #PashtoCinema #Peshawar #KhyberPakhtunkhwa #CultureAndTourism

پشتو فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار بدر منیر کی 17ویں برسی پر نشتر ہال میں شاندار تقریب

پشاور میں پشتو فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اور لیجنڈ اداکار بدر منیر کی 17ویں برسی کے موقع پر نشتر ہال میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کا اہتمام آل پاکستان بدر منیر فیڈریشن نے خیبرپختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے تعاون سے کیا۔ تقریب میں ادب، ثقافت اور شوبز سے وابستہ نامور شخصیات…

مزید پڑھیں

بھارت کے ڈیم، پاکستان کا پانی — قومی غفلت یا بین الاقوامی سازش؟

تحریر و تحقیق: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی پانی کی جنگ — ایک نئی حقیقت جنوبی ایشیا میں پانی کی جنگ اب حقیقت بن چکی ہے۔بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر میں 1,856 میگاواٹ صلاحیت کے “سوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ” کی منظوری نے اس جنگ کو مزید تیز کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ جموں و…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس میں ایس پی عہدے کے افسران کے تبادلے،اعلامیہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس میں ایس پی کے عہدے کے افسران کے تبادلے، آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کے دفتر سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس میں ایس پی عہدے کے متعدد افسران کے تبادلے کئے گئے جس کے تحت ایس پی محمد اشفاق کو ایس پی انوسٹی گیشن…

مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان حکومت سے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نے ایک بار پھر افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ٹی پی سمیت تمام دہشتگرد گروپوں کے خلاف مؤثر اور فوری کارروائی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی کا مسئلہ مسلسل افغان حکام کے سامنے اٹھایا جا رہا…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بدامنی، کرپشن عروج پر, تبدیلی بعد کی بات ہے: مولانا فضل الرحمان

ے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی سے متعلق صورتحال کو دیکھ کر اسمبلی میں فیصلہ کریں گے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ جمعیت مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ پی ٹی آئی کے دوست آئینی…

مزید پڑھیں

دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں پاکستان دوسرے نمبر پر — دیوالیہ ہونے کے خدشات میں نمایاں کمی: بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ بلوم برگ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں سب سے بڑی کمی دکھائی…

مزید پڑھیں