پشاور: انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز میں ریزرو فنڈ معطل، گردوں کے مریض شدید مشکلات سے دوچار

پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف کڈنی ڈیزیز (IKD) میں ریزرو فنڈ ایک بار پھر بند ہونے سے ڈائلیسز پر انحصار کرنے والے سینکڑوں مریض شدید مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ صحت کارڈ پلس کے تحت مختص چار لاکھ روپے کی حد ختم ہونے کے بعد مریضوں کے لیے علاج کے اخراجات اپنی جیب سے ادا…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں امن و امان اور مالی مسائل پر اعلیٰ سطح اجلاس، پشاور میں پی ایس ایل میچز کی میزبانی کا فیصلہ

پشاور میں کور ہیڈکوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن میں ماڈل گورننس فوری طور پر نافذ کی جائے گی اور اس کامیاب ماڈل کو بعد ازاں خیبر، اورکزئی اور کرم میں بھی مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا۔  اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ پشاور میں رواں سال پی ایس ایل کے…

مزید پڑھیں

عالمی منڈی میں تیزی کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت دوبارہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے فی تولہ سے تجاوز

پشاور فروری 9، 2026 عالمی مارکیٹ میں تیزی کے اثرات کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد فی تولہ قیمت 5 لاکھ 19 ہزار روپے سے اوپر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن (اے پی جی جے ایس اے) کے مطابق مقامی مارکیٹ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد خودکش حملے کی تفتیش: نوشہرہ میں سیکیورٹی آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد میں مبینہ خودکش حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں نوشہرہ کے علاقے حکیم آباد، ڈھیری کٹی خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے آپریشن کیا گیا، جہاں دہشت گردوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے دو اہلکار شہید ہو گئے…

مزید پڑھیں

لاپتہ افراد سے متعلق سرکاری اعداد و شمار جاری، خیبر پختونخوا سب سے زیادہ متاثر صوبہ قرار

حکومت نے ملک بھر میں لاپتہ افراد سے متعلق تازہ سرکاری اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں، جن کے مطابق خیبر پختونخوا میں لاپتہ افراد کے کیسز کی تعداد سب سے زیادہ رپورٹ ہوئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق جنوری 2026 تک خیبر پختونخوا میں لاپتہ افراد کے مجموعی طور پر 3 ہزار 730…

مزید پڑھیں

فزیبلٹی نا مشاورت، سنگین ٹریفک مسائل سے دوچار پشاورمیں مزید دس ہزار الیکٹرک رکشے کیوں؟

تیمور خان پہلے سے ہزاروں غیررجسٹرڈ و غیرقانونی رکشوں کے باعث پشاورکے رہائشی ٹریفک کے سنگین قسم کے مسائل دوچار تھے کہ رہی سہی کسر خیبرپختونخوا حکومت نے بغیر کسی مشاورت اور فزیبلٹی رپورٹ کے مزید دس ہزار الیکٹرک رکشے، وہ بھی سبسڈی پر، دینے کا فیصلہ کرکے پوری کر لی۔ ستم ظریفی تو یہ…

مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکا، 12 افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی

اسلام آباد: ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 12 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور کی لاش ابھی بھی امام بارگاہ میں موجود…

مزید پڑھیں

پشاور میں نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کی ممبرشپ مہم کا آغاز، پارٹی دفتر کا افتتاح

پشاور: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ (این ڈی ایم) کی ممبرشپ ڈرائیو کی افتتاحی تقریب چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں پشاور میں منعقد ہوئی، جس میں پارٹی کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے کارکنان اور نیشنل اسٹوڈنٹس موومنٹ کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تقریب کے موقع پر پشاور میں این ڈی ایم…

مزید پڑھیں

بلوچستان میں بیک وقت متعدد حملے، کوئٹہ میں دو پولیس اہلکار جاں بحق، پسنی میں خاتون خودکش حملہ آور سمیت پانچ ہلاک

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہفتے کی صبح قریباً ایک ہی وقت میں فائرنگ، دھماکوں، مسلح حملوں اور خودکش کارروائیوں پر مشتمل واقعات رپورٹ ہوئے، جن میں پولیس، سکیورٹی فورسز کی تنصیبات اور سرکاری دفاتر کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں کے بعد صوبے بھر میں سکیورٹی الرٹ کر دیا گیا۔کوئٹہ میں امداد چوک، سریاب…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں نیپا وائرس کا خدشہ، تمام اضلاع میں ہائی الرٹ جاری

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے نیپا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے پیش نظر تمام اضلاع کو ہائی الرٹ کر دیا ہے اور ایڈوائزری جاری کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق نیپا وائرس ایک تیزی سے پھیلنے والی اور خطرناک بیماری ہے جس کی بروقت تشخیص اور فوری اقدامات ناگزیر ہیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا…

مزید پڑھیں