چترال: روسی شکاری نے نایاب کشمیری مارخور کا شکار کیا
چترال میں روسی شہری نے مارخور کا شکار، ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت قانونی کارروائی چترال کے علاقے گہریت گول میں ایک روسی شہری نے قانونی طور پر کشمیری مارخور کا شکار کیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق، روسی شکاری نے شکار کا لائسنس 68 ہزار امریکی ڈالرز میں حاصل کیا تھا۔ یہ شکار…