مردان: گوردوارے کے کمرے میں فائرنگ، سکھ میاں بیوی جاں بحق

مردان کے علاقے بابو محلہ  خواجہ گنج  بازار  میں واقع ایک گوردوارے کے کمرے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سکھ میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 70 سالہ جگنات اور ان کی اہلیہ جاں بحق ہوئیں، جو گوردوارے کی صفائی پر مامور اور وہیں رہائش پذیر تھے۔واقعے…

مزید پڑھیں

پاکستان میں آبی بحران, حیاتیاتی تناو خطرے سے دوچار

تحرير : انجنير عبدالولی یوسفزۍ اسلام آباد: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان اس وقت ایک ایسے سنگین آبی بحران کا سامنا کر رہا ہے جو محض پانی کی قلت تک محدود نہیں بلکہ ماحولیاتی نظام، زرعی پیداوار، شہری زندگی اور حیاتیاتی تنوع کے لیے بھی بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ ماہرین کے…

مزید پڑھیں
#TorkhamBorder #PakistanAfghanistan #Transporters #PakistaniDrivers #BorderManagement

افغانستان میں پھنسے 1600 پاکستانی ڈرائیورز کب وطن واپس آئیں گے؟ اہم فیصلہ سامنے آ گیا

افغانستان میں پھنسے تقریباً 1600 پاکستانی ٹرانسپورٹرز کی محفوظ اور باعزت وطن واپسی کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ طورخم بارڈر پر آمد و رفت کو منظم بنانے کے لیے نیا اوقات کار مقرر کر دیا گیا ہے، جس کے تحت بارڈر مینجمنٹ نظام کو فوری طور پر نافذ کرنے کا فیصلہ کیا…

مزید پڑھیں

مردان کے شیخ ملتون ٹاؤن میں تین افراد کے قتل کیس کا معمہ حل، چار ملزمان گرفتار

مردان: شیخ ملتون ٹاؤن کے پوش علاقے میں پیش آنے والے تین افراد کے بہیمانہ قتل کے کیس کا معمہ حل کر لیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مردان مسعود احمد نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ پولیس نے جدید سائنسی بنیادوں، تکنیکی شواہد اور پیشہ ورانہ تفتیش کی مدد سے…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں معدنیات کا بڑا اسکینڈل؟ صوبائی وزیر نے بڑا راز کھول دیا

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر برائے معدنیات و کان کنی عارف احمد زئی نے واضح کیا ہے کہ صوبے کے معدنی وسائل ایک قیمتی اثاثہ ہیں، جنہیں شفاف، مؤثر اور پائیدار حکمت عملی کے تحت استعمال کر کے ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں کھولی جا سکتی ہیں۔ انہوں نے یہ بات محکمہ معدنیات کے اعلیٰ…

مزید پڑھیں

مردان میں چھت گرنے کا افسوسناک واقعہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق

ضلع مردان میں چھت گرنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ اس واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع مردان کے علاقے لوند خوڑ میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ ہرونما ہوا، اس دوران ملبے تلے دبنے سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ…

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت میں بتدریج بہتری، اسباب کیا ہیں؟

ریاض حسین پشاور: پاکستان کی معیشت نے مالی سال 2025-26 کے دوران بتدریج بحالی کے واضح آثار دکھانا شروع کر دیے ہیں، جہاں صنعتی اور خدماتی شعبوں کی بہتر کارکردگی کے باعث ملکی معیشت کا حجم بڑھ کر 452.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار بدھ کے روز نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی…

مزید پڑھیں

اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں خاتون لیکچرر کو طلبہ کی جانب سے ہراسانی، اصل معاملہ کیا ہے؟

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور انتظامیہ کے مطابق خاتون لیکچرر کے ساتھ ہراسانی کا یہ واقعہ 12 مئی کو دوپہر کے وقت ٹیسٹ کے دوران پیش آیا۔ متاثرہ خاتون ٹیچر نے مبینہ ہراسانی کے بعد وائس چانسلر کے نام لکھے گئے خط میں انکشاف کیا کہ منگل کے روز شعبہ نباتات میں وہ طلبہ سے ٹیسٹ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں علما ٹارگٹ؟ مولانا شیخ محمد ادریس کی شہادت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ریاض حسین خیبرپختونخوا میں مذہبی رہنماؤں کو نشانہ بنانے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے تسلسل میں جمعیت علمائے اسلام (ف) سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین، شیخ الحدیث مولانا شیخ محمد ادریس کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا، جس کے بعد صوبے بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی…

مزید پڑھیں

شیخ الحدیث مولانا ادریس شہیدکون تھے؟

ریاض حسین مولانا شیخ محمد ادریس شہید خیبر پختونخوا کی ایک ممتاز علمی، مذہبی اور سیاسی شخصیت تھے۔ ان کا تعلق چارسدہ کے علاقے ترانزئی سے تھا، جہاں وہ 1961 میں معروف عالمِ دین حکیم مولانا عبدالحق کے گھر پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم مقامی مدرسہ جامعہ نعمانیہ سے حاصل کی اور بعد…

مزید پڑھیں