مردان خواجه گنج بازار کی وراثتی جائیداد پر تنازع، تین بہنوں کا رشتہ داروں پر قبضے اور جعلسازی کا الزام
مردان: خواجہ گنج بازار کے تاجر حاجی فرمان علی کی تین بیٹیوں نے اپنے بھائیوں پر والد کی علالت کے دوران مبینہ طور پر جائیداد اور کاروباری اثاثوں کے کاغذات اپنے نام منتقل کرنے، جائیداد پر قبضے اور انہیں کاروباری و مالی حقوق سے محروم رکھنے کے الزامات عائد کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے تحفظ…