اسلام آباد میں عدالت کے باہر خودکش دھماکہ، 12 جاں بحق، 27 زخمی

اسلام آباد: آج سہ پہر اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں ضلعی و سیشن عدالت کے باہر ایک خودکش حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ایک موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور عدالت کے احاطے میں داخل ہونا چاہتا تھا، مگر…

مزید پڑھیں

اسمبلی میں امن جرگہ، وزیراعلیٰ اور سیاسی قیادت ایک میز پر

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے کل ہونے والے امن جرگے کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ امن و امان کی صورتحال اور صوبے میں جاری سیکیورٹی آپریشنز پر مشاورت کے لیے یہ اہم جرگہ خیبر پختونخوا اسمبلی میں منعقد ہوگا۔ ذرائع کے مطابق، جرگے کے لیے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا…

مزید پڑھیں

سینیٹ: صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق منظور

سینیٹ نے صدر مملکت کو 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے تاحیات استثنیٰ دینے کی ترمیم کثرت رائے سے مںظور کرلی۔  ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے شقیں مرحلہ وار پیش کی گئیں اور انہیں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ وزیر قانون اعظم نذیر…

مزید پڑھیں

مردان: بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

مردان میں کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے نامزد ملزم کو گرفتار کرلیا۔ قائم مقام ڈی پی او نثار احمد کے مطابق ملزم متاثرہ بچی کا قریبی رشتہ دار ہے، جس نے چیخ و پکار پر اسے قتل کرنے کی بھی کوشش کی۔ پولیس نے…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بڑھتی سماجی تقسیم کے خلاف قومی اصلاحی تحریک کا قبائلی و علمی مشاورتی کونسل بنانے کا اعلان

خطے میں جاری سیاسی، معاشی عدم استحکام اور معاشرتی سطح پر بڑھتی ہوئی نسلی، لسانی اور قبائلی تقسیم کے پیش نظر قومی اصلاحی تحریک (Qaumi Islahi Tehreek) نے ایک اعلی سطحی مشاورتی کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس میں دانشور، قبائلی جرگوں کے نمائندے اور سپریم مصالحت کار شامل ہوں گے۔ تحریک کے…

مزید پڑھیں
#TirahValley #KhyberAgency #TTP #PeaceTalks #PakistanSecurityForces #DroneAttack #TribalElders

عمائدین سے مذاکرات کے بعد ٹی ٹی پی کا تیراہ وادی کے قمبر خیل علاقے سے انخلا پر اتفاق

کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اتوار کے روز مقامی عمائدین سے مذاکرات کے بعد وادی تیراہ کے علاقے بار قمبر خیل کو چھوڑنے پر زبانی اتفاق کرلیا۔ مطابق وادی کے معتبر ذرائع سے حاصل ہونے والی اطلاعات سے معلوم ہوا ہے کہ بار قمبر خیل کے عمائدین کے وفد نے اتوار کو…

مزید پڑھیں

خطے میں پانی کی سیاست اور پاکستان و افغانستان پر ممکنہ اثرات

انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی جنوبی ایشیا میں پانی اب صرف قدرتی وسیلہ نہیں رہا بلکہ یہ جغرافیائی اثر و رسوخ، ترقی اور سفارتی دباؤ کا طاقتور ذریعہ بنتا جا رہا ہے۔ افغانستان اور پاکستان کے درمیان مشترکہ دریا — خصوصاً دریائے کابل — مستقبل میں ایک بڑے اسٹریٹیجک تنازع کا مرکز بننے کے خدشات بڑھ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کی نئی فہرست جاری; سروں کی قیمت مقرر

خیبرپختونخوا میں خطرناک اور مطلوب دہشت گردوں کی فہرست تیار کرلی گئی ہے، جس میں 1349 دہشت گردوں کے نام اور تفصیلات شامل ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی انتظامیہ اور حساس اداروں نے مشترکہ طور پر یہ فہرست مرتب کی، جو اب وفاقی وزارتِ داخلہ کو ارسال کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فہرست…

مزید پڑھیں

سندھ؛ رانی کوٹ دنیا کا سب سے بڑا قلعہ مٹنے کے قریب

دیوار چین کی مانند پاکستان میں بھی تاریخ بیان کرتی سندھ کی عظیم دیوار موجود ہے، جس کی حالت شکست و ریخت کا شکار ہونے کی وجہ سے انتہائی خراب بلکہ مٹنے کے قریب ہو چکی ہے لیکن اس کی موجود خدوخال بتاتے ہیں کہ یہ کسی زمانے میں اپنی مثال آپ تھی۔ کراچی سے…

مزید پڑھیں
#KhyberPakhtunkhwa #AntiCorruption #Doctors #JusticeDoctorsForum #PakistanNews #Accountability

خیبر پختونخوا میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے خلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی منجمد

خیبر پختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن نے انصاف ڈاکٹرز فورم سے وابستہ ڈاکٹرز کے خلاف جاری کارروائیاں فوری طور پر روکنے اور جاری شدہ نوٹسز معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے ذرائع کے مطابق چند افسران نے مجاز حکام کی منظوری کے بغیر ہی بعض ڈاکٹرز کو نوٹسز جاری کیے…

مزید پڑھیں