وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: خیبر پختونخوا میں تمام افغان مہاجر کیمپ ختم کرنے کا حکم

ریاض حسین | پشاور – 16 اکتوبر 2025 وفاقی وزارتِ سیفران (SAFRON) نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا (کے پی) میں موجود تمام باقی افغان مہاجر کیمپوں کے مکمل خاتمے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام ان دہائیوں پر محیط مہاجر بستیوں کے خاتمے کا آخری مرحلہ ہے، جن…

مزید پڑھیں

نوشہرہ نظام پور میں پولیو ٹیم پر حملہ، پولیس اہلکارجانبحق

رپورٹ: ریاض حسین نوشہرہ کی تحصیل جہانگیرہ کے علاقہ نظام پور کے گاؤں کاہی میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور پولیس اہلکار کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیو ٹیم اپنے حفاظتی ٹیکوں کی مہم پر مامور تھی۔ فائرنگ…

مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی کے بعد طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند

طورخم بارڈر پر کشیدگی؛ آمدورفت مکمل بند، تجارتی سرگرمیاں معطل پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی، طورخم بارڈر کو ہر قسم کی آمد و رفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، گزشتہ رات پاکستانی اور افغان فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے اور کشیدہ صورتحال کے…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس میں ایس پی عہدے کے افسران کے تبادلے،اعلامیہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس میں ایس پی کے عہدے کے افسران کے تبادلے، آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ذوالفقار حمید کے دفتر سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔جاری اعلامیہ کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس میں ایس پی عہدے کے متعدد افسران کے تبادلے کئے گئے جس کے تحت ایس پی محمد اشفاق کو ایس پی انوسٹی گیشن…

مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان حکومت سے دہشتگرد گروپوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان نے ایک بار پھر افغان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹی ٹی پی سمیت تمام دہشتگرد گروپوں کے خلاف مؤثر اور فوری کارروائی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ افغانستان سے سرحد پار دہشتگردی کا مسئلہ مسلسل افغان حکام کے سامنے اٹھایا جا رہا…

مزید پڑھیں

دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں پاکستان دوسرے نمبر پر — دیوالیہ ہونے کے خدشات میں نمایاں کمی: بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ بلوم برگ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں سب سے بڑی کمی دکھائی…

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو 78 سالہ بحران نے گھیر لیا: سیلاب، آئی پی پیز اور ڈیموں کی کمی سب سے بڑی وجوہات

تحریر: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (ریٹائرڈ سپرنٹنڈنگ انجینئر، چیئرمین زرغون تحریک گرین موومنٹ) اسلام آباد: پاکستان کی معیشت اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے اور ماہرین کے مطابق اس کی جڑیں 1947 سے اب تک کے پالیسی فیصلوں، بدانتظامی اور وسائل کے غیر مؤثر استعمال میں پیوست ہیں۔ ملک، جو پانی، زرعی زمین اور…

مزید پڑھیں
#Taliban #Afghanistan #IndiaVisit

سفری پابندی ختم؛ طالبان وزیر خارجہ آئندہ ہفتے بھارت کے دورے پر جائیں گے

افغانستان میں طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی ممکنہ طور پر جلد بھارت کے دورے پر جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی کمیٹی نے طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی پر عائد سفری پابندی کو وقتی طور پر معطل کر دیا۔ اس فیصلے کے بعد سے امیر خان…

مزید پڑھیں

ہری پور: معصوم بچوں کو بلیک میل کرنے والا گروہ گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم وِنگ ایبٹ آباد نے ضلع ہری پور میں کارروائی کرتے ہوئے بچوں کی نازیبا ویڈیوز تیار اور شیئر کرنے والے گروہ کو بے نقاب کر دیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق کارروائی کے دوران گروہ کے چار اہم کارندے — معز، نعمان احمد، بلال اور عبداللہ —…

مزید پڑھیں

ایران: دہشت گردی اور قتل کے مقدمات میں 7 مجرموں کو موت کی سزا

ایران میں آج دو الگ الگ مقدمات میں 7 ملزمان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ایرانی عدلیہ کی نیوز ایجنسی میزان کے مطابق 6 ملزمان کو صوبہ خوزستان کے شہر خورم‌ میں پھانسی دی گئی۔ ان ملزمان پر الزام تھا کہ انھوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ کیا تھا جس میں 4 اہلکار ہلاک ہوگئے تھے۔ ساتویں سمن محمدی…

مزید پڑھیں