سندھ؛ رانی کوٹ دنیا کا سب سے بڑا قلعہ مٹنے کے قریب

دیوار چین کی مانند پاکستان میں بھی تاریخ بیان کرتی سندھ کی عظیم دیوار موجود ہے، جس کی حالت شکست و ریخت کا شکار ہونے کی وجہ سے انتہائی خراب بلکہ مٹنے کے قریب ہو چکی ہے لیکن اس کی موجود خدوخال بتاتے ہیں کہ یہ کسی زمانے میں اپنی مثال آپ تھی۔ کراچی سے…

مزید پڑھیں
#KhyberPakhtunkhwa #AntiCorruption #Doctors #JusticeDoctorsForum #PakistanNews #Accountability

خیبر پختونخوا میں انصاف ڈاکٹرز فورم کے خلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی منجمد

خیبر پختونخوا کے محکمہ اینٹی کرپشن نے انصاف ڈاکٹرز فورم سے وابستہ ڈاکٹرز کے خلاف جاری کارروائیاں فوری طور پر روکنے اور جاری شدہ نوٹسز معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے ذرائع کے مطابق چند افسران نے مجاز حکام کی منظوری کے بغیر ہی بعض ڈاکٹرز کو نوٹسز جاری کیے…

مزید پڑھیں

پاکستان کا مؤقف منطقی، طالبان قائل مگر بےاختیار — مذاکرات تیسرے دن بھی بےنتیجہ

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں جاری مذاکرات کا تیسرا دن بھی کسی پیش رفت کے بغیر مشکلات کا شکار رہا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد اپنے منطقی اور معقول مطالبات پر بدستور قائم ہے، تاہم افغان طالبان کا وفد ان مطالبات کو مکمل طور پر تسلیم کرنے پر آمادہ نہیں۔ میزبان ممالک…

مزید پڑھیں
#WorldBank #PakistanEconomy #Inflation #FloodImpact #EconomicGrowth #PakistanDevelopmentReport

عالمی بینک کا انتباہ: سیلاب کے بعد پاکستان میں مہنگائی کی نئی لہر کا خدشہ

عالمی بینک نے اپنی پاکستان ڈویلپمنٹ رپورٹ 2025 میں خبردار کیا ہے کہ حالیہ سیلاب کے اثرات کے باعث ملک میں مہنگائی میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال میں مہنگائی کی شرح 7.2 فیصد تک پہنچنے کا امکان ہے، جب کہ اگلے سال یہ 6.8 فیصد رہنے کی پیش…

مزید پڑھیں

تورغر سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ، خیبرپختونخوا میں کیسز کی تعداد 19 تک پہنچ گئی

پشاور، 21 اکتوبر 2025 — نمائندہ خصوصی خیبرپختونخوا کے ضلع تورغر سے پولیو وائرس کا ایک نیا کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کی تصدیق پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر (EOC) نے کر دی ہے۔ حکام کے مطابق متاثرہ بچہ یونین کونسل گڑی کا رہائشی ہے اور اس کی عمر ایک سال بتائی گئی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ…

مزید پڑھیں

کسی بھی سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی براہِ راست یا بالواسطہ سرحدی خلاف ورزی کا فیصلہ کن جواب دے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جی ایچ کیو میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے شرکا سے 17ویں نیشنل ورکشاپ کے دوران ملاقات…

مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ: خیبر پختونخوا میں تمام افغان مہاجر کیمپ ختم کرنے کا حکم

ریاض حسین | پشاور – 16 اکتوبر 2025 وفاقی وزارتِ سیفران (SAFRON) نے ایک اہم پالیسی فیصلے کے تحت خیبر پختونخوا (کے پی) میں موجود تمام باقی افغان مہاجر کیمپوں کے مکمل خاتمے کا باضابطہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ یہ اقدام ان دہائیوں پر محیط مہاجر بستیوں کے خاتمے کا آخری مرحلہ ہے، جن…

مزید پڑھیں

بھارت کے ڈیم، پاکستان کا پانی — قومی غفلت یا بین الاقوامی سازش؟

تحریر و تحقیق: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی پانی کی جنگ — ایک نئی حقیقت جنوبی ایشیا میں پانی کی جنگ اب حقیقت بن چکی ہے۔بھارت کی جانب سے جموں و کشمیر میں 1,856 میگاواٹ صلاحیت کے “سوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ” کی منظوری نے اس جنگ کو مزید تیز کر دیا ہے۔ یہ منصوبہ جموں و…

مزید پڑھیں

دنیا کی ابھرتی معیشتوں میں پاکستان دوسرے نمبر پر — دیوالیہ ہونے کے خدشات میں نمایاں کمی: بلوم برگ

امریکی جریدے بلوم برگ کا کہنا ہے کہ پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جس کے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ بلوم برگ کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے دیوالیہ ہونے کے خدشات میں سب سے بڑی کمی دکھائی…

مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت کو 78 سالہ بحران نے گھیر لیا: سیلاب، آئی پی پیز اور ڈیموں کی کمی سب سے بڑی وجوہات

تحریر: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (ریٹائرڈ سپرنٹنڈنگ انجینئر، چیئرمین زرغون تحریک گرین موومنٹ) اسلام آباد: پاکستان کی معیشت اس وقت شدید دباؤ کا شکار ہے اور ماہرین کے مطابق اس کی جڑیں 1947 سے اب تک کے پالیسی فیصلوں، بدانتظامی اور وسائل کے غیر مؤثر استعمال میں پیوست ہیں۔ ملک، جو پانی، زرعی زمین اور…

مزید پڑھیں