خیبرپختونخوا اور عالمی بینک کا مشترکہ اسموگ ایکشن پلان، صاف ہوا کے لیے جامع حکمتِ عملی پر اتفاق

پشاور: خیبرپختونخوا میں فضائی آلودگی کے خاتمے اور اسموگ ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے عالمی بینک کے تعاون سے ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی حکومت اور عالمی بینک کی تکنیکی ٹیم نے مشترکہ حکمتِ عملی کے تحت آگے بڑھنے پر اتفاق کیا۔ویڈیو لنک کے ذریعے ہونے والے اجلاس کی…

مزید پڑھیں

سی پیک کی افغانستان تک توسیع سے امیدیں روشن، سرحدی بندش سے پاک افغان تجارت شدید متاثر

ریاض حسین اسلام آباد/پشاور: پاکستان کے دفترِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان، چین اور افغانستان نے چین۔پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو افغانستان تک بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے، جسے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے تحت علاقائی رابطے، تجارت اور اقتصادی تعاون کے فروغ کی جانب ایک اہم…

مزید پڑھیں

مبینہ طبی غفلت کیسز میں براہِ راست ایف آئی آر عدالتی احکامات کے خلاف ہے، وائی ڈی اے مردان

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے) مردان ڈویژن نے مبینہ طبی غفلت کے معاملات میں ڈاکٹروں کے خلاف براہِ راست ایف آئی آر کے اندراج اور پولیس تفتیش پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ ایسے کیسز کے بارے میں واضح رہنمائی دے چکی ہے کہ فوجداری کارروائی…

مزید پڑھیں

مردان پریس کلب کے سالانہ انتخابات مکمل، لطف اللہ لطف صدر اور ہدایت الرحمان ہوتی جنرل سیکرٹری منتخب

مردان (نمائندہ خصوصی) مردان پریس کلب کے سالانہ انتخابات جمعہ کے روز کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گئے۔ خفیہ رائے دہی کے ذریعے منعقدہ ان انتخابات میں سینئر صحافی لطف اللہ لطف بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہو گئے۔ انتخابات میں مجموعی طور پر 15 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ اسی طرح ہدایت الرحمان ہوتی جنرل…

مزید پڑھیں

پاکستان میں پانی کا قومی بحران: ڈیم کے بغیر واٹر سیکیورٹی ماڈل پیش، فلڈ ریچارج کو واحد حل قرار

اسلام آباد/پشاور — پاکستان میں پانی کے بڑھتے ہوئے قومی بحران پر ایک جامع تکنیکی و پالیسی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس میں ڈیموں کے بغیر پانی ذخیرہ کرنے اور زیرِ زمین ریچارج کے قومی ماڈل کو دیرپا حل قرار دیا گیا ہے۔ یہ رپورٹ انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی، چیئرمین زرغون تحریک (Green…

مزید پڑھیں

پاکستان کی ترسیلاتِ زر رواں مالی سال 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کا امکان: وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترسیلاتِ زر رواں مالی سال کے دوران 41 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، جو ملکی بیرونی کھاتوں کے لیے اہم سہارا ثابت ہوں گی اور بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی عکاس ہیں۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ…

مزید پڑھیں

کور کمانڈر بریفنگ کے بعد: کیا کے پی حکومت ایک پیج پر آ جائے گی؟

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی صورتحال اور قیامِ امن کے طریقہ کار پر وفاقی حکومت، پاک فوج اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات مزید نمایاں ہو گئے ہیں۔ وفاقی حکومت اور عسکری قیادت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے طاقت کے استعمال اور آپریشن کو ناگزیر قرار دے رہی ہیں، جبکہ صوبائی حکومت مذاکرات، جرگوں اور…

مزید پڑھیں

اگر وینزویلا کے صدر پر مقدمہ ممکن ہے تو اسرائیلی قیادت کی گرفتاری کیوں ناممکن؟

دنیا بھر میں انسانی حقوق اور عالمی انصاف کے دعووں کے باوجود، طاقت اور قانون کے درمیان بڑھتا ہوا تضاد ایک بار پھر عالمی بحث کا مرکز بن گیا ہے۔ برطانیہ کی پارلیمنٹ کے ایک رکن کی جانب سے اٹھایا گیا حالیہ سوال عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کے مترادف ہے: اگر امریکہ وینزویلا کے صدر…

مزید پڑھیں

یورپ نہیں علم کی اصل جڑیں مسلم تہذیب میں ہیں: تحقیق

عبدالولی یوسفزئی تحقیقی مطالعے کے مطابق اسلامی دنیا کے تعلیمی و فکری اداروں نے جدید یونیورسٹی نظام، تحقیق، نصاب اور علمی آزادی کی بنیاد یورپ سے صدیوں قبل رکھی تھی۔ عمومی تاثر کے برخلاف کہ یونیورسٹی اور ڈگری نظام کی ابتدا یورپ میں ہوئی، تاریخی شواہد واضح کرتے ہیں کہ یہ روایت مسلم تہذیب میں…

مزید پڑھیں

دیوانِ رحمان اور عرس کی رونق: پشتو ادب کا لازوال مقام

پشاور: پشاور کے وسط میں ہزار خوانی قبرستان میں پشتو ادب کے معروف صوفی شاعر رحمان بابا مدفون ہیں۔ یہ قبرستان چارسدہ کے بعد خیبر پختونخوا کا دوسرا سب سے بڑا قبرستان سمجھا جاتا ہے۔ رحمان بابا (1632-1711) پشتو زبان کے عظیم صوفی شاعر، عالم اور مفکر تھے، جو بہادر کلے پشاور میں پیدا ہوئے۔…

مزید پڑھیں