سالِ نو پر پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان، صارفین کو کتنا ریلیف ملے گا؟

نئے سال کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہ ے کہ مٹی کا تیل 8 روپے 92 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے جب…

مزید پڑھیں

پشاور ری وائیٹلائزیشن: شاہراہوں، پارکوں اور تاریخی مقامات کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ری وائیٹلائزیشن آف پشاور پلان کے حوالے سے اجلاس میں کہا کہ صوبے کے چہرے پشاور کی خوبصورتی کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ اجلاس میں پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان پر عملدرآمد کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ نے سالڈ ویسٹ…

مزید پڑھیں

افغانستان خطے کے امن کے لیے سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے: انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس رپورٹ

معروف عالمی تھنک ٹینک انسٹیٹیوٹ فار اکنامکس اینڈ پیس (IEP) نے افغانستان کو ایک بار پھر دنیا کے غیر محفوظ ترین ممالک میں شامل کر لیا ہے۔ ادارے کی جانب سے جاری کردہ سالانہ گلوبل پیس انڈیکس رپورٹ کے مطابق افغانستان عالمی امن کی درجہ بندی میں مزید تنزلی کا شکار ہو گیا ہے۔ رپورٹ…

مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ: کرپٹو اور ڈیجیٹل فاریکس کی غیر قانونی ٹریڈنگ کی درخواست خارج

پشاور ہائیکورٹ نے کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل فاریکس کی غیر قانونی ٹریڈنگ کے خلاف دائر درخواست کو خارج کر دیا ہے اور فیصلے میں واضح کیا کہ پاکستان میں کرپٹو کرنسی کو کوئی قانونی حیثیت حاصل نہیں ہے۔ جسٹس کامران حیات میاں خیل نے تحریری فیصلے میں کہا کہ حکومت نے ورچوئل ایسٹس آرڈیننس 2025…

مزید پڑھیں

بنوں میونسپل لائبریری: 1905ء کی اس یادگار کو بحالی کا انتظار کیوں؟

شہرِ بنوں کے قلب میں قائم قدیم میونسپل لائبریری آج بھی اپنے شاندار ماضی کی گواہ ہے، مگر بدقسمتی سے یہ عظیم علمی و تہذیبی ورثہ طویل عرصے سے عدم توجہی کا شکار ہے۔ اس تاریخی عمارت کی بنیاد 1905ء میں برطانوی دورِ حکومت کے دوران ملکہ وکٹوریہ میموریل لائبریری کے نام سے رکھی گئی،…

مزید پڑھیں

دوسرے کے نام کی سم؟ محتاط رہیں، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کر دیا

پی ٹی اے نے موبائل سم کی صارف کے نام پر رجسٹریشن لازمی قرار دیدی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کو سم کے ذمہ دارانہ استعمال کی ہدایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تما م سمز کا صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ کسی دوسرے…

مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد بندش کو 72دن مکمل، تجارت شدید دباو کا شکار

خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند کے ایک سرکاری اسکول میں بنیادی سہولیات کی شدید کمی کے باعث طلبہ کرسیوں اور میزوں سے محروم ہیں اور سرد موسم میں زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ اس صورتحال نے نہ صرف والدین بلکہ علاقہ مکینوں میں بھی تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔…

مزید پڑھیں

پرائیویٹ حج عازمین کیلئے خوشخبری، اس سال کوئی بھی حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا

رواں سال کوئی بھی پرائیویٹ حاجی حج سے محروم نہیں رہے گا۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز نے ڈیڈ لائن سے قبل ہی تمام عازمین کی بکنگ مکمل کر لی۔ پرائیویٹ حج آپریٹرز کے زیر انتظام عازمین حج کے لیے خوشخبری سامنے آ گئی۔ جہاں اس سال کسی بھی پرائیویٹ حاجی کے حج سے محروم رہنے کا…

مزید پڑھیں

کاٹلنگ : فریقین کے درمیان فائرنگ ،2افراد جاں بحق ،خاتون سمیت3زخمی

کاٹلنگ بازار میں دیرینہ دشمنی پر فریقین کے درمیان فائرنگ سے 2افراد جاں بحق جبکہ راہ گیر خاتون سمیت 3افراد زخمی ہو گئے ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ کاٹلنگ بازار میں پیش آیا جہاں سابقہ دشمنی کی بناء پر فائرنگ کے نتیجے میں بازار میدان جنگ بن گیا ۔فائرنگ کی زد میں آکر 2افراد جاں…

مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئے خصوصی الاؤنس سے متعلق خبر آگئی

خیبرپختونخوا پولیس نے صوبائی حکومت سے ایک بار پھر خصوصی الاؤنس دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ سمری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو ارسال کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا مؤقف ہے کہ صوبے میں سیکیورٹی کی بگڑتی صورتحال اور دہشت گردی کے مسلسل خدشات کے…

مزید پڑھیں