خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہی رات میں دہشت گرد حملوں میں 5 پولیس اہلکار شہید

رپورٹ (CBN247) پشاور / خیبر / باجوڑ — خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں ایک ہی رات دہشت گردوں نے بیک وقت حملے کیے، جن میں کم از کم 5 پولیس اہلکار شہید اور اتنے ہی زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے اپر دیر، لوئر دیر، پشاور اور خیبر کی جمرود…

مزید پڑھیں

مردان: غیر معیاری گوشت اور ملاوٹی دودھ کے خلاف فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں تیز

خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی (KPFSA) نے مردان میں خوراک کے معیار کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں، جس کا مقصد عوام کی صحت کا تحفظ ہے۔ بینک روڈ پر حالیہ کارروائی کے دوران، فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نمبر 2 نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ سیفٹی رقیہ نواز خان…

مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کا دانشور: فکری تنہائی اور حساسیت کا بوجھ

محمد یونس کیا خیبر پختونخوا کے ذہین اور حساس افراد واقعی تنہائی اور دکھ کی زندگی گزارتے ہیں؟ یہ سوال کسی ایک فرد کی جذباتی کیفیت کا نہیں بلکہ ایک ایسی اجتماعی حقیقت کا عکاس ہے جو اس خطے میں زیادہ شدت سے محسوس کی جاتی ہے۔ یہاں ایسے نوجوان، صحافی، لکھاری اور سماجی کارکنوں…

مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی کا مالی بحران سنگین، پیوٹا نے صدر اور وزیر اعظم سے فوری مداخلت کی اپیل کر دی

کیمپس رپورٹر(CBN247) پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن(پیوٹا) نے وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان آصف علی ذرداری کے نا م الگ الگ خطوط میں اپیل کی ہے کہ یونیورسٹی کو مالی طور پر خود کفیل بنانے،ایمرجنسی فنڈنگ پر انحصار ختم کرنے اور تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کو بحال رکھنے کیلئے فوری طور پر…

مزید پڑھیں

اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال: ترسیلات 38.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

مرکزی بینک سٹیٹ بینک کا کہنا ہے مالی سال 2025 میں پاکستان کو ترسیلات زر کی مد میں ریکارڈ 38.3 ارب ڈالر موصول ہوئے، جو کہ مالی سال 2024 کے 30.3 ارب ڈالر کے مقابلے میں سالانہ 26.6 فیصد زیادہ ہے۔ بینک کے رپورٹ کے مطابق صرف جون 2025 میں، ترسیلات زر 3.4 ارب ڈالر…

مزید پڑھیں

مردان: بیٹے کے قاتلوں کو سزا دلوانے کا مطالبہ، والدین کی خودسوزی کی دھمکی

رپورٹ (CBN247) مردان کے علاقے باڑی چم محلہ ریدی گل کے رہائشی محمد شاہ حسین اور ان کی اہلیہ نے پریس کانفرنس میں الزام لگایا ہے کہ ان کے 26 سالہ بیٹے کاشف کو 26 مئی کی رات گل آباد چارسدہ کے رہائشی طارق اور صابر نے لین دین کے تنازعے پر فائرنگ کرکے قتل…

مزید پڑھیں
#BajaurBlast #BajaurAttack

باجوڑ: خار میں بم دھماکہ، اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار سمیت 4 افراد شہید، 17 زخمی

ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد میں بدھ کے روز دوپہر ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی فیصل اسماعیل، تحصیلدار عبدالوکیل خان، ایک پولیس اہلکار اور ایک راہگیر سمیت چار افراد شہید، جبکہ 17 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ بدھ کی دوپہر تقریباً 2 بجے اس وقت…

مزید پڑھیں

محکمہ بلدیات میں بل کی مد ڈیڑھ کروڑ روپے کے مبینہ غبن کا انکشاف، دفتر کی بجلی ایک ہفتہ منقطع رہی

رپورٹ (CBN247) محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا کے سیکرٹریٹ میں بجلی کے بل کی مد میں دو کروڑ روپے جاری کیے جانے کے باوجود صرف پچاس لاکھ روپے کی ادائیگی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ بل کی مکمل عدم ادائیگی پر پیسکو نے محکمہ بلدیات کے دفتر کی بجلی منقطع کر کے میٹر اتار لیا،…

مزید پڑھیں
#JirgaSystem

خیبرپختونخوا میں جرگہ نظام کی بحالی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

وزیرِاعظم پاکستان نے خیبرپختونخوا میں جرگہ نظام کی بحالی اور سول انتظامیہ کو مؤثر بنانے کے حوالے سے تجویز کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کمیٹی کا مقصد متبادل تنازعات کے حل کے ایک مؤثر، قابلِ عمل اور قانونی نظام کی تشکیل ہے جو ملک…

مزید پڑھیں
#PDMAUpdate

خیبرپختونخوا میں موسمی خطرے کی گھنٹی، بارشوں اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے تیز آندھی، گرج چمک اور ژالہ باری کے ساتھ بارش کا امکان ہے، یہ سلسلہ وقفے وقفے سے پیر تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق، چترال اپر و لوئر،…

مزید پڑھیں