خیبر پختونخوا میں سیاحت کے فروغ کے لیے 7 ارب روپے کی اراضی اونے پونے داموں لیز پر دینے کا منصوبہ

تیمور خان خیبر پختونخوا حکومت نے ایبٹ آباد میں 58 ایکڑ اراضی پر فائیو اسٹار ہوٹلز، پارک اور دیگر تفریحی سہولتیں فراہم کرنے کے لیے بین الاقوامی سرمایہ کاروں کی کانفرنس طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اراضی لیز پر دینے سے گلیات ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کو 2 ارب روپے کی آمدنی ہوگی، تاہم تمام اراضی…

مزید پڑھیں

کیا خیبرپختونخوا میں انگریز دور کا قیمتی ریکارڈ فروخت کر دیا گیا؟

تیمور خان خیبرپختونخوا حکومت نے ڈائریکٹوریٹ آف آرکائیوز اینڈ پبلک لائبریری سے انگریز دور کا تین ٹرکوں پر مشتمل اہم ریکارڈ غائب ہونے اور مبینہ طور پر فروخت کیے جانے کی انکوائری مکمل کر لی ہے۔ رپورٹ میں معاملے کو فوری طور پر پولیس یا اینٹی کرپشن کو مزید تحقیقات کے لیے سونپنے اور متعلقہ…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان مہاجرین کی واپسی میں توسیع اور افغان پالیسی پر نظرثانی کی قرارداد منظور

رپورٹ ( CBN247) خیبرپختونخوا اسمبلی نے افغان مہاجرین کی واپسی کی مدت میں توسیع سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے افغانستان سے متعلق پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ قرارداد پاکستان تحریک انصاف کے رکن میاں شرافت نے پیش کی، جسے ایوان نے مکمل اتفاق رائے سے…

مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس نے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کو مسترد کر دیا، مشترکہ اعلامیہ جاری

رپورٹ (CBN247) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے زیر اہتمام ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس نے خیبرپختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل 2025 کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے 18ویں آئینی ترمیم، صوبائی خودمختاری اور مقامی وسائل پر عوامی اختیار پر حملہ قرار دیا ہے۔ کانفرنس کے بعد جاری کیے گئے 14 نکاتی…

مزید پڑھیں