دریائے سوات سے لاپتہ بچے کی لاش 21 دن بعد برآمد

رپورٹ (CBN247) سوات:سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے کم عمر بچے عبداللہ کی لاش آج سوات کے علاقے بریکوٹ-غالیگے کے مقام پر دریائے سوات سے برآمد کر لی گئی، جو 21 روز قبل لاپتہ ہوا تھا۔ ریسکیو 1122 سوات کے ترجمان نے لاش کی برآمدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ مسلسل جاری سرچ آپریشن…

مزید پڑھیں

پاکستان، افغانستان اور ازبکستان کا نيباباد–خرلاچی ریل لنک کی مشترکہ فیزیبلٹی اسٹڈی پر فریم ورک معاہدہ

مانیٹرنگ ڈیسک(اسلام اباد) علاقائی رابطے کو فروغ دینے کی ایک اہم پیش رفت کے طور پر پاکستان، افغانستان اور ازبکستان نے نيباباد–خرلاچی ریل لنک کے لیے مشترکہ فیزیبلٹی اسٹڈی پر فریم ورک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ منصوبہ ازبک–افغان–پاک (UAP) ریلویے کوریڈور کا ایک کلیدی جز ہے۔ یہ معاہدہ وسطی ایشیائی ریاستوں کو افغانستان…

مزید پڑھیں

نورستان کے پارون ضلع میں دو منزلہ اسکول عمارت کا افتتاح، سیکڑوں طلباء کے لیے سکون کا باعث

رپورٹ: نصرت اللہ طاہرزی ( پارون، نورستان ) نورستان کے دارالحکومت پارون کے گُشت علاقے میں ایک نہایت ضروری دو منزلہ اسکول عمارت کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جو ان طلباء کے لیے راحت کا باعث بنی ہے جو برسوں سے بغیر کسی مناسب پناہ گاہ کے تعلیم حاصل کر رہے تھے۔ یہ عمارت…

مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں گلیشیائی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ

ریاض حسین صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے (Glacial Lake Outburst Flood – GLOF) کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر ہنگامی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق چترال اپر، چترال لوئر، دیر، سوات اور کوہستان کی ضلعی…

مزید پڑھیں

چین کا برہما پترا میگا ڈیم — جنوبی ایشیا کے لیے ایک ممکنہ آبی دھماکہ؟

رپورٹ: انجینئر عبدالولی خان یوسفزئی (چیئرمین، زرغون تحریک) چین کے زیرتعمیر یانگ زانگبو میگا ہائیڈرو پروجیکٹ پر جنوبی ایشیا میں گہری تشویش پیدا ہو رہی ہے۔ برہما پترا دریا پر بننے والا یہ ممکنہ طور پر دنیا کا سب سے بڑا پن بجلی منصوبہ ہو گا، جس کی لاگت 137 ارب امریکی ڈالر بتائی جا…

مزید پڑھیں

پشتون مزاحمتی شاعر مطیع اللہ تراب انتقال کر گئے – ایک ولولہ انگیز آواز ہمیشہ کے لیے خاموش

رپورٹ (CBN247) پشتونوں کی مزاحمتی شاعری کا ایک تابندہ ستارہ، انقلابی سوچ اور عوامی درد رکھنے والے شاعر مطیع اللہ تراب دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر تقریباً 60 برس کے لگ بھگ بتائی جاتی ہے۔ ان کی رحلت کی خبر نے پاکستان، افغانستان اور دنیا بھر میں پشتو…

مزید پڑھیں

امن کے قیام کیلئے باجوڑ قبائل کا الٹی میٹم: سات روز میں مطالبات منظور نہ ہوئے تو بڑے اقدامات ہوں گے

رپورٹ (CBN247) باجوڑ میں قیامِ امن کے لیے قبائلی عمائدین، سیاسی قیادت اور مقامی عوام پر مشتمل آمن پاسون جرگہ نے ایک متفقہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے ریاستی اداروں کو سات دن کی مہلت دے دی ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو قبائل شدید نوعیت کے. اقدامات…

مزید پڑھیں

کابل میں پنشنرز کا حکام سے رکی پنشن کی بحالی کا مطالبہ

رپورٹ: نصرت اللہ طاہر زی کابل میں ریٹائرڈ ملازمین کے ایک گروپ نے عبوری حکومت سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ ان کی واجب الادا پنشنز ادا کی جائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے برسوں حکومت کی خدمت کی، لیکن اب شدید غربت اور مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔…

مزید پڑھیں

پکتیا کے گردیز شہر میں 50 بستروں پر مشتمل انفیکشنز اسپتال فنڈز کی کمی کے باعث آٹھ ماہ سے بند

رپورٹ: نصرت اللہ طاہر زی پکتیا صوبے کے دارالحکومت گردیز میں متعدی امراض کے لیے مخصوص 50 بستروں پر مشتمل اسپتال گزشتہ آٹھ ماہ سے مالی معاونت کی کمی کے باعث بند پڑا ہے۔ مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ اس وقت شدید گرمی کے دوران علاقے میں متعدی بیماریوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،…

مزید پڑھیں

گلیشیئرز کا پگھلنا اور پاکستان میں ماحولیاتی بحران: جنوبی ایشیا کے لیے انتباہی الارم

تحریر :عبدالولی یوسفزئی پاکستان اور جنوبی ایشیا کو ایک شدید ماحولیاتی بحران کا سامنا ہے، جہاں تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز، بے موسم بارشیں، اور موسم کی شدتیں انسانی بقا، خوراک، پانی اور توانائی کے نظام کو بری طرح متاثر کر رہی ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو اس…

مزید پڑھیں