تاریخی پشاور یونیورسٹی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور فنڈز نہ ہونے کے باعث بند ہونے کے دہانے پر

رپورٹ (CBN247) پشاو ر یونیورسٹی کے اساتذہ اور نان ٹیچنگ سٹاف نے مطالبات کی عدم منظوری پر ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے ۔ اس بات کا فیصلہ میں یونیورسٹی اساتذہ، افسران اور دیگر ملازمین کی نمائندہ تنظیم جیک نے کے منعقدہ ہنگامی اجلاس میں تفصیلی بحث کے بعد کیا گیا ۔اجلاس میں یونیورسٹی کے…

مزید پڑھیں

باجوڑ کے ماموند میں اچانک کرفیو اور فوجی آپریشن پر تحفظات، سیاسی جماعتوں کا فوری اقدام کا مطالبہ

رپورٹ (CBN247) باجوڑ کی تحصیل ماموند میں بغیر پیشگی اطلاع کے کرفیو نافذ کرنے اور مبینہ ٹارگیٹڈ فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد ریاستی اداروں اور ضلعی انتظامیہ پر سخت تنقید کی جا رہی ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو پیشگی خبردار نہیں…

مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کیخلاف پشاورکی تمام تنظیموں کااحتجاجی مظاہرہ

رپورٹ (CBN247) ضلع بھرکی تاجرتنظیموں نے تجاوزات خاتمہ کی آڑمیں املاک کونقصان پہنچانے،تاجروں کی تذلیل،گرفتاریوں اوربھاری جرمانوں کے خلاف مسجدقاسم علی خان کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا،. مظاہرے کی قیادت صدرتنظیم تاجران خیبرپختونخواملک مہرالٰہی نے کی،صدرپشاورچیمبرشکیل احمدخان صراف،شوکت علی خان،حاجی محمدافضل،وحیدخان،شہزاداحمدصدیقی،خالد گل مہمند،ظفرخٹک سمیت پشاورکے تمام بازاروں کی مختلف تاجرتنظیموں کے عہدیداروں اورتاجروں نے کثیرتعدادمیں…

مزید پڑھیں

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں اور اسٹاک مارکیٹ میں بہتری بھی معاون

اسلام آباد (25 جولائی 2025) جمعے کے روز کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں ایک بار پھر مستحکم دکھائی دیا۔ بینکوں کے درمیان انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی کرنسی نے 0.42 فیصد بہتری کے ساتھ ڈالر کے مقابلے میں تقویت حاصل کی۔ صبح 10:30 بجے تک ڈالر 283.03 روپے…

مزید پڑھیں

غلام ابن غلام: پاکستان کا پانی و توانائی بحران اور وسائل کا زیاں

خصوصی فیچر رپورٹ پاکستان کو 1947 میں آزادی ملی، لیکن کیا ہم واقعی آزاد ہوئے؟ زرغون تحریک کے چئیرمین اور محکمہ آبپاشی خیبرپختونخوا کے سابق سپرنٹنڈنگ انجینئر، عبدالولی خان یوسفزئی نے اپنی تازہ تحقیقی و تکنیکی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان آج بھی معاشی، انتظامی اور توانائی کی غلامی میں جکڑا ہوا ہے…

مزید پڑھیں

سنگہ بانڈہ میں بڑی چوری: دن دہاڑے 20 لاکھ، زیورات اور اسلحہ غائب

رپورٹ (CBN247) لوندخوڑ کے پُرامن علاقے سنگہ بانڈہ میں اُس وقت خوف و ہراس کی لہر دوڑ گئی جب دن گیارہ ساڑھے گیارہ بجے کے قریب چوری کی ایک دلیرانہ اور حیران کن واردات نے سب کو چونکا دیا۔ نامعلوم چوروں نے ایک مقفل گھر کا مرکزی دروازہ توڑ کر اندر گھسنے کے بعد بیس…

مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی کا مالی بحران سنگین، پیوٹا نے صدر اور وزیر اعظم سے فوری مداخلت کی اپیل کر دی

کیمپس رپورٹر(CBN247) پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسو سی ایشن(پیوٹا) نے وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان آصف علی ذرداری کے نا م الگ الگ خطوط میں اپیل کی ہے کہ یونیورسٹی کو مالی طور پر خود کفیل بنانے،ایمرجنسی فنڈنگ پر انحصار ختم کرنے اور تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں کو بحال رکھنے کیلئے فوری طور پر…

مزید پڑھیں

تین ماہ میں طورخم کے راستے 88 ہزار افغان مہاجرین وطن واپس پہنچ گئے

رپورٹ: نصرت اللہ طاہر زی ننگرہار، افغانستان تین ماہ کے دوران پاکستان سے افغانستان کے لیے طورخم سرحد کے راستے واپس آنے والے افغان خاندانوں کی تعداد 12,500 سے تجاوز کر گئی ہے، جن میں تقریباً 88,000 افراد شامل ہیں۔ ننگرہار کے حکومتی حکام کے مطابق ان مہاجر خاندانوں میں سے متعدد کو اسلامی امارت…

مزید پڑھیں

مردان میں صحافیوں پر دباؤ: قبل از گرفتاری ضمانت منسوخ، جیل منتقل — آزادی صحافت خطرے میں

رپورٹ: نمائندہ خصوصی مردان میں دو سینئر صحافیوں عبداللہ عابد اور بنی یامین کی قبل از گرفتاری ضمانت آج ایڈیشنل سیشن جج مردان کی عدالت نے منسوخ کر دی، جس کے بعد دونوں صحافیوں کو تھانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق دونوں کو کل دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ متاثرہ صحافیوں…

مزید پڑھیں

مردان: سنٹرل جیل کے قریب مکینوں کا جائمرز کے خلاف احتجاج، دائرہ محدود کرنے کا مطالبہ

مردان سنٹرل جیل کے قریب واقع علاقوں کے مکینوں نے موبائل سگنلز کی بندش کے خلاف جیل کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا اور جیل میں نصب جائمرز کی حدود کو صرف جیل کی چار دیواری تک محدود رکھنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج میں شرکت کرنے والے شہریوں نے الزام عائد کیا کہ جیل میں نصب…

مزید پڑھیں